تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَب" کے متعقلہ نتائج

اَب

اِس حالت میں، اِس صورت میں، (کسی خاص امر یا واقعے کے پیش آنے پر)

عَب

اَبُھو

ابھی

اَبھوگی

لذت سے محروم، ترک لذات کرنے والا

اَبَھایا

بہادر عورت، نازیبا، نامناسب

اَبُھوں

رک : ابھی

اَب کے

پھر ، مکرر ، اگلی دفعہ ؛ سال آئندہ .

اَب کی

اس دفعہ، اس مرتبہ، اس بار

اَب کا

اَب سے

اَبْرَہ

کپڑے وغیرہ کی بالائی پرت، جو عموماً نیچے کی پرت کی نسبت اچھے کپڑے کا ہوتا ہے، استر کی ضد، (مجازاً) : کسی چیز کی اوپری تہ

اَبْر

بادل، گھٹا، بدلی

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْعَد

بعید تر، زیادہ دور، بہت پرے

اَب نَہ جَب

نہ اب نہ پھر، کبھی نہیں

اَبْرَہَہ

یمن کا حبشی سالار جس نے آںحضرت صلعم سے پہلے، چھٹی صدی عیسوی میں، کعبے پر ہاتھوں کا لشکر لے کر چڑھائی کی

اَبْنِیَہ

بنائیں، بنیادیں

اَبْلَخہ

ابلقا

اَبْرِشَہ

ابرش کی جمع

اَبْکیٰ

بہت زیادہ رونے والا

اَبْشَع

بہت ضیق میں ڈالنے والا ، تنگ اور عاجز کرنے والا ، حسب ذیل ترکیب میں مستعمل .

اَبْخِرَہ

رک : اَبخَرات (عموماً اضافت کے ساتھ مستعمل) .

اَب بھی

’اب‘ جس کی یہ تاکید ہے

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْعَرَہ

بعیر کی جمع، بہت سارے اونٹ، اونٹوں کا جتھا

اَبادھیہ

جس پر کسی کا حق یا اختیار نہ ہو، جو روکا نہ جا سکے، بے روک ٹوک، جس کو روکنا منع ہو، جس کو قابو میں کرنا مشکل ہو

اَبْہَل

ایک قسم کا سرو کوہی اور اس کا پھل جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے، عرعر، انگ : Juniper

اَبْرَہَن

زیور، گہنا پاتا، سنگھار کا سامان

اَبَاہَن

پوجا یا ہَوَن کے وقت دیوتاؤں کو منتروں سے بلانے کی رسم .

اَبْقَع

رنگ برنگ، بوقلموں، ابلق

اَبْہَرَن

زیور، کہنا پاتا، سنگھار کا سامان، قیمتی لباس مترادفات، ابرہن

اَبَدِیَّہ

ہمیشہ برقرار رہنے والا ، دائمی، جاودانی

اَبِواہِتا

کنواری، غیر شادی شدہ خاتون

اَبْرا

رک : اَبْرَہ .

اَبْرُو

آںکھ کے اوپر کی محراب نما ہڈی پر دو طرفہ بالوں کی لکیر، بھوں، بھویں

اَب تَب ہونا

نزع کے عالم میں ہونا، مرنے کے قریب ہونا

اَبْعادی

طول ، عرض اور عمق رکھنے والا ، ابعاد ثلاثہ کا حاصل ، مادی .

اَبْرَہام

روح، اصل، ایک فرشتہ جو دنیا پر حکومت کرتا ہے، حضرت ابراہیم

اَبْعاد

فاصلے، دوریاں

اَبانِیَّہ

بحرین میں زنگیوں کا ایک سیاسی گروہ (۸۶۴ ء) ، جس کا سر گروہ ایک شخص علی بن ابان زنگی تھا ، اس نے خود کو علوی ظاہر کر کے عباسیوں کے خلاف خروج کیا اور بصرہ و عراق میں اپنی حکومت قائم کر لی ؛ اس کی وفات کے بعد اس گروہ کا جنگی حاکم سردار علی حکمراں ہوا اور اس نے نبوت کا دعویٰ کر کے تحریک کو مذہبی رنگ دے دیا . آج بھی بحرین میں اس گروہ کے لوگ اکا دکا پائے جاتے ہیں .

اَبْعاض

(مجموعے یا زیادہ تعداد میں سے) چند، کوئی کچھ (اشخاص یا اشیا کے لئے)، اجزا

اَبْلَہانہ

احمقانہ، بے وقوفی یا ناسمجھی کا

اَب جَب

تامل ، التوا ، ٹال مٹول .

اَبِواہِت

کنوارا، غیر شادی شدہ

اَب تَک

گزشتہ زمانے سے کام کے جاری رہنے اور آخری حد معین کرنے کے لیے مستعمل : (پہلے سے) اس وقت تک یا ابھی تک

اَبھیاہار

اٹھا کر لے جانا

اَباعِد

زیادہ دور، بعید تر، بہت پرے

اَبے

بے تکلفی سے مخاطب کرنے کا کلمہ، ارے ، او

اَبَد

دوام، ہمیشگی

اَبَے

اَبُوالْہَوْل

خوفناک، دراونا

اَبْ نہ تَبْ

اَب تَب

چند روز میں، تھوڑی دیر میں، بہت جلد

اَبا

باپ، پدر، ابا (بیشتر ترکیب میں)

اَبی

اضافت کی حالت میں ابو (رک) کی مغیرہ شکل.

اَب کیا ہوتا ہے

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، تدارک ممکن نہیں

اَبْدَح

علم رمل کے ایک دائرے کا نام جو چار قسم کی (آتشی ، بادی ، آبی اور خاکی) سولہ شکلوں سے مل کر بنتا ہے ، جن میں فرد آتشی کی قیمت بحساب جمل الف کے مساوی (یعنی ایک) ، بادی کی قیمت ب کے مساوی (یعنی دو) ، آبی کی قیمت د کے مساوی (یعنی چار) اور خاکی کی قیمت ح کے مساوی (یعنی آٹھ) مقرر کی گئی ہے ، یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے .

اَب تَلَک

اَب بول

(تہدید) رک : اب بتا نمبر۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَب کے معانیدیکھیے

اَب

abअब

وزن : 2

موضوعات: عیسائیت

اَب کے اردو معانی

سنسکرت - فعل متعلق

  • اِس حالت میں، اِس صورت میں، (کسی خاص امر یا واقعے کے پیش آنے پر)
  • اِس نوبت پر، اِس مرحلے پر
  • اِس وقت، اِس دم، اِس لمحے
  • اِن دنوں، آج کل، اِس دور میں، اِس زمانے میں، اِس زندگی میں
  • ہنوز، تاحال، ابھی تو

اسم، مذکر

  • موجودہ وقت، زمانہ یا مدت، زمانۂ حال

عربی - اسم، مذکر

  • آئندہ مستقبل میں
  • اِس کے بعد، پھر، بعد ازاں، بعدہ
  • اگلے ہی لمحے (یا لمحات) میں، بہت جلد، ابھی، عنقریب
  • دوبارہ، مکرّر
  • (مسیحی) آسمانی باپ، خدا
  • باپ، پدر، ابّا (بیشتر ترکیب میں)
  • آخر، بھلا، بارے
  • خلاصۂ کلام کی غرض سے، مترادف : خیر، بس، قصۂ مختصر
  • کسی نکتے یا بیان کی تمہید یا تفصیل کے طور پر

عربی - اسم، مذکر

  • چراگاہ
  • خشک یا تر چارہ (عموماً ترکیب میں بشد ب مستعمل)
  • اِس وقت، تب
  • تھوڑی دیر پہلے، گزرے ہوئے قریب زمانے میں

شعر

English meaning of ab

Sanskrit - Adverb

  • now, at this moment, right now
  • currently, presently, in this situation
  • nowadays

Noun, Masculine

  • the present time

Arabic - Noun, Masculine

  • father

अब के हिंदी अर्थ

संस्कृत - क्रिया-विशेषण

  • इस वक़्त, इस दम, इस क्षण,इस समय
  • इन दिनों, आजकल, वर्तमान में, इस दौर में, इस ज़माने में, इस ज़िंदगी में
  • अब भी, अब तक , अभी तो
  • इस समय के बाद अर्थात निकट भविष्य में; आगे से
  • निर्दिष्ट तथ्यों या बातों को ध्यान में रखते हुए.
  • इस दशा में, इस स्थिति में, (किसी विशेष कम या घटना के घटित होने पर)

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इस अवसर पर या इस स्थिति में, जैसे-अब यह काम पूरा हुआ है। पद-अबका वर्तमान काल का, आज-कल का, आधुनिक, जैसे, अब के लड़के किसी की बात नहीं सुनते। अब की या अबके = (क) इस बार। जैसे-अब को (या अबके) तुम्हें दिल्ली जाना पड़ेगा। (ख) आगे चलकर। भविष्य में। जैसे-अब की (या अबके) फसल अच्छी होगी। अब जाकर इतने दिनों या समय के बाद। अब। जैसे-अब जाकर वह ठोक रास्ते पर आया है। अब से आगे से। भविष्य में। जैसे-अब से कभी ऐसा मत करना।
  • प्रस्तुत या वर्तमान क्षण में। इस समय। जैसे-(क) अब तैयार हो जाओ। (ख) अब ऐसा नहीं हो सकता। मुहा०-अब-तब करना कोई काम करने के संबंध में यह कहते चलना कि अब कर दिया जायगा। टाल-मटोल करना। जैसे-अब तब करते करते वह महीनों से टाल रहा है पर रुपये नहीं देता। अब-तब लगना या होना = रोगी का मृत्यु के बहुत पास पहुँचना। ऐसा जान पड़ना कि यह अब मर जायगा या थोड़ी देर से अधिक न बचेगा।
  • कुछ अवसरों पर केवल जोर देने के लिए, पर या परन्तु की तरह.
  • मौजूदा वक़्त, ज़माना या मुद्दत, वर्तमान समय

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • आइन्दा भविष्य में
  • अगले ही क्षण में, बहुत जल्द, अभी, निकट भविष्य
  • इस के बाद, फिर.
  • दुबारा, पुनश्च.
  • (मसीही) आसमानी बाप, ख़ुदा
  • बाप, पितृ, पिता (अधिकतर क्रम में)
  • किसी बिंदु या वर्णन की भूमिका या विस्तार के रूप में)
  • आख़िर, भला, बारे
  • बात के सारांश के अर्थ में, पर्याय, ख़ैर, बस, क़िस्सा संक्षेप

اَب کے مترادفات

اَب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words