تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاد" کے متعقلہ نتائج

زاد

نیک اصل، نیک طینت

ضاد

رک : ض جس کا یہ تلفظ ہے.

زادی

جنی ، جنی ہوئی (مُرَکّبات میں بطور جُزوِ دوّم مُستعمل)

زادَہ

پیدا کِیا ہوا، جنا ہوا، زائیدہ، اولاد، نور چشمم، ولد

زادَگی

اولاد ہونے کی حیثیت، پیدائش (مُرَکَّبات میں بطور جزُوِ دومّ مستعمل)

زادَن

جنتا

زاد گاہ

بچّہ جننے کی جگہ، نِسوانی شرمگاہ

زاد بُوم

جائے پیدائش، جنم بھومی، وطن

زادِ رہ

راہ کا خرچ، راہ کا توشہ

زَادِ راہ

راہ کا خرچ، راہ کا توشہ

زاد خانَہ

توشہ خانہ، وہ جگہ جہاں کھانے پینے کا سامان رکھا جائے

زاد خاطِر

نظم، شعر

زادِ سَفَر

سفر کا اہتمام، سفر کے راستے کا سامان، راستے کا کھانا، سفر کا خرچ

زادِ مَعاد

رک : زادِ آخرت۔

زادِ طَرِیق

رک ۔ زادِ راہ۔

زادِ آخِرَت

توشَۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

ضاد مُعْجَمَہ

منقوطہ ضاد، حرف ض کو نقطہ دار ہونے کی وجہ سے کہتے ہیں

زاد و راحِلَہ

راہ کا توشہ اور سواری کا جانور، سفر کا خرچ اور سواری

زادَن گاہ

جننے کی جگہ، شرمگاہ، اندامِ نہانی

زادَۂِ خاک

زادَ عِنایَتُکُم

(عربی فِقرہ اُردو میں مُستعمل) آپ کی مہربانی زیادہ ہو ، آپ کی عِنایت اور زیادہ ہو.

جَفادَری

جَفا دِیدَہ

ستم رسیدہ ، مظلوم.

نا زاد

جس نے ابھی بچہ نہ جنا ہو، جس کے ابھی تک بچہ پیدا نہ ہوا ہو، بے اولاد

تایا زاد

تایا کی اولاد ، تایا کا لڑکا یا لڑکی .

ہم زاد

جو ساتھ پیدا ہوا ہو

خاک زاد

خاک سے پیدا ہونے والا، مٹی کا بنا ہوا، مجازاً: انسان

شیر زاد

شیر کا زائیدہ، شیر کا جنا ہوا، شیر کی اولاد، مراد: دلیر، بہادر، باحوصلہ

پاک زاد

پاک صاف فطرت والا، پاک روح، پاک پیدائش

دیو زاد

دُنیا زاد

دنیا دار، دنیا کے دھندوں میں پھنسا ہوا آدمی

ہَوا زاد

(کنایتہ) نظر نہ آنے والی کوئی مخلوق ، جن ، بھوت پریت ، چڑیل وغیرہ ۔

شَب زَاد

سِینَہ زاد

سینے میں پیدا شدہ

آدْمی زاد

آدم زاد، ابن آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

آدْمِیں زاد

انسان، ابنا آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ

سِتَم زاد

سِتم ایجاد کرنے والا ، ستم کا بانی .

خالَہ زاد

خالہ کی اولاد

قَفَس زاد

وہ جو پنجرے میں پیدا ہوا ہو

فِکْر زاد

فکر مند، متردّد.

زَمِین زاد

زمینی، مراد : انسان، زمین کے باشندے

صاحَب زاد

بیٹا ، فرزند ، پسر.

خانَہ زاد

گھر میں پلا ہوا، زیر سایہ پرورش پایا ہوا، کسی کا پروردہ

سَنگ زاد

پتّھر کا جنا ہوا، سخت دل، پتّھر دل

چَچا زاد

چچا کا جایا ، چچیرا ، چچا کی اولاد .

مامُوں زاد

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

آدَم زاد

انسان، ابن آدم، اولاد آدم، آدمی کا بچہ، بنی آدم، بنی نوع انسان

سُکھ زَاد

آرام میں پلا ہوا، آسودہ

عَمَّہ زاد

پھوپھی کا بیٹا ۔

عَمُّو زاد

چچازاد ، عم زاد ۔

نَفس زاد

جس کی بنیاد اصل ذہنی اور نفسی حالات پر ہو ، ذہن یا نفس کی پیداوار (Psychogenic) ۔

حُور زاد

حُور کا بچّہ ، نہایت خُوبصورت ، پری زاد

مادَر زاد

پیدائشی، جنم کا، فطرتی، جبلَی، جنم کا

بَد زاد

از روے اصل و نسل خواب اور برا .

پُھوپھی زاد

پھوپھی کی اولاد .

عَمّ زاد

چچازاد، چچا کی اولاد، چچیرا بھائی یا بہن

خُداوَنْد زاد

(کنایۃً) امیر یا رئیس کا بیٹا

بَطن زاد

فی البدیہ، جس میں فکر نہ کی گئی ہو، سطحی مضمون کا

فِرَن٘گی زاد

فرنگی نسل کا، فرنگی باشندہ

طَبع زاد

اپنی ایجاد یا اختراع سے نکالا ہوا، ذاتی کدوکاوش سے پیدا کیا ہوا، اپنا لکھا یا کہا ہوا (بیشتر مضمون وغیرہ)

اردو، انگلش اور ہندی میں جاد کے معانیدیکھیے

جاد

jaadजाद

وزن : 21

جاد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمانے کے تعین کی ایک مدّت کا نام .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَعْد

چوٹی، بال یا سر کے بالوں کی لٹ، زلف، گھون٘گریالے بال، مڑے ہوئے بال

زاد

جنا ہوا، زائیدہ، اولاد، پیدا کردہ

ض

بلحاظِ اصوات اُردو حروفِ تہجی کا اکتیسواں ، عربی کا پندرھواں اِور فارسی کا اٹھارواں حرف. یہ حرفِ صحیح (مصمتّہ) ہے ۔ تلفّظ ضاد ہے. علمِ تجوید کی رُو سے اس کا مخرج حافۂ لسان یعنی زبان کا بغلی کنارہ جو حلق کی طرف ہے اور اِس کے دائیں یا بائیں اور اوپر کی ڈاڑھوں کی جڑیں۔ اس کا ٹھیک تلفّظ اہلِ عرب ہی کرتے ہیں ، اُردو والے دُواد یا ضواد تلفّظ کرتے ہیں۔ اُردو میں اس کی آواز ”ز“ سے مشابہ ہے۔ یہ کلمے کے شروع میں بھی آتا ہے اور درمیان یا آخر میں بھی ، جیسے ضابطہ ، مضر ، فیض. اسے ضادِ معجمہ یا ضاد منقوطہ بھی کہتے ہیں ، حسابِ جُمل میں اس کے آٹھ سو عدد فرض کیے گئے ہیں۔ یہ عربی میں شمسی حرف ہے۔ اس لیے اس سے پہلے ”ال“ معرفہ آئے تو لامِ غیر ملفوظ ہو گا اور ض مشوّد پڑھا جائے گا. یہ خاص عربی زبان کا حرف ہے اور فارسی یا اُردو کے صرف ان لفظوں میں آتا ہے جو عربی سے لیے گئے ہیں ۔

ضاد

رک : ض جس کا یہ تلفظ ہے.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone