تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاڑوں" کے متعقلہ نتائج

جاڑوں

مرکبات میں مستعمل، سردی، خنکی، موسم سرما، سردی کا موسم، جاڑے کی فصل

جاڑوں کا زَمانَہ

موسم سرما ، سردی کا موسم .

جاڑوں کی چاندْنی

رک : جاڑے کی چاندنی .

جاڑوں کی فَصْل

رک : جاڑا معنی نمبر ۰۲

جاڑوں کی چِھپْکَلی

کیون٘کہ سردی کے موسم میں چھپکلی بہت کم نظر آتی ہے اس لیے بہت کم نظر آنے والی چیز کو کہتے ہیں

مُفلِس کی جَوانی اور جاڑوں کی چانْدی کِس نے دیکھی

جاڑے کی چاندنی سے لطف نہیں اٹھایا جاسکتا ، بے فائدہ چیز جس سے لطف نہ اٹھا یا جا سکے تو یہ کہاوت کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاڑوں کے معانیدیکھیے

جاڑوں

jaa.Do.nजाड़ों

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جاڑوں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • مرکبات میں مستعمل، سردی، خنکی، موسم سرما، سردی کا موسم، جاڑے کی فصل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaa.Do.n

Noun, Feminine, Plural

  • winter, autumn, fall

जाड़ों के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • समास में प्रयुक्त, सर्दी, ठंडक, जाड़े की ऋतु, जाड़े का मौसम, जाड़े की फ़सल

جاڑوں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاڑوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاڑوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words