تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جادُو مَنْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جادُو مَنْتَر کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
دیکھیے: جادُو
جادُو مَنْتَر کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- جادو گر کا کام یا پیشہ، ساحری، افسوں، منتر، ٹونا، شعبدہ بازی، حیرت میں ڈالنے والا کھیل یا کرتب، ٹُونا، سحر، منتر، افسوں
شعر
گر جادو منتر سیکھو گے تو سحر ہماری نظروں کا
اس کوچے میں بٹھلاویں گے پھر کہیے کیوں کر آؤ گے تم
گر جادو منتر سیکھو گے تو سحر ہماری نظروں کا
تاثیر کو اس کی کھو دے گا کچھ پیش نہیں لے جاؤ گے تم
دیکھ کر اپنا ہی چہرہ خود پہ ہوتا ہے غرور
یوں لگے کرتا ہو جیسے جادو منتر آئنہ
English meaning of jaaduu-mantar
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- magic, charm, sorcery, wizardry, spell, necromancy, enchantment
जादू-मंतर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جادُو مَنْتَر)
جادُو مَنْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔