تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ" کے متعقلہ نتائج

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ

مرنے کے بعد ایمان ساتھ جائے گا، باقی سب کچھ رہ جائے گا

ایمان رہے جائے سب کچھ

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

جائے جان رَہے اِیمان

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

Who has truth, has all.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دوئی بات کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَن٘گ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ کے معانیدیکھیے

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ

jaa.e iimaan rahe sab kuchजाए ईमान रहे सब कुछ

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ کے اردو معانی

  • مرنے کے بعد ایمان ساتھ جائے گا، باقی سب کچھ رہ جائے گا
  • ایمان جاتا رہے مگر سب کچھ باقی رہے
  • خود غرض شخص کے لیے بھی کہہ سکتے ہیں جو ایمان کی پروا نہیں کرتا

जाए ईमान रहे सब कुछ के हिंदी अर्थ

  • मरने के बाद विश्वास साथ जाएगा, बाक़ी सब कुछ रह जाएगा
  • ईमान जाता रहे मगर सब कुछ बाक़ी रहे
  • स्वार्थी के लिए भी कह सकते हैं जो ईमान की परवाह नहीं करता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ

مرنے کے بعد ایمان ساتھ جائے گا، باقی سب کچھ رہ جائے گا

ایمان رہے جائے سب کچھ

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

جائے جان رَہے اِیمان

مرنا بہتر ہے مگر ایمان رہ جائے

اِیمان ہے تو سَب کُچْھ ہے

Who has truth, has all.

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دوئی بات کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَن٘گ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جائے اِیمان رَہے سَب کُچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone