تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاگتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاگتا کے معانیدیکھیے
جاگتا کے اردو معانی
صفت
- بیدار، جاگا ہوا، ہوشیار، چوکس، وہم و خیال، جادو یا دوا جو پورا اثر دیکھائے، وہ شخص جو جاگتا ہے، باخبر
شعر
جاگتا ہوں میں ایک اکیلا دنیا سوتی ہے
کتنی وحشت ہجر کی لمبی رات میں ہوتی ہے
ہر ایک رات کو مہتاب دیکھنے کے لیے
میں جاگتا ہوں ترا خواب دیکھنے کے لیے
پھر اس طرح کبھی سویا نہ اس طرح جاگا
کہ روح نیند میں تھی اور جاگتا تھا میں
English meaning of jaagtaa
जागता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो जाग रहा हो, जागा हुआ, सावधान; सतर्क, चौकस, जो अपने अस्तित्व, शक्ति आदि का परिचय दे रहा हो
جاگتا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاگتا)
جاگتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔