تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بھاگْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگْتا کے معانیدیکھیے
بھاگْتا کے اردو معانی
صفت
- دوڑتا ہوا، اڑتا ہوا، مفرور، فراری
شعر
نکل گلاب کی مٹھی سے اور خوشبو بن
میں بھاگتا ہوں ترے پیچھے اور تو جگنو بن
یہ روشنی کے تعاقب میں بھاگتا ہوا دن
جو تھک گیا ہے تو اب اس کو مختصر کر دے
اپنے ہی بس پیچھے بھاگتا رہتا ہوں
خود کو ہی بس آگے نظر کے رکھا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بھاگْتا)
بھاگْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔