تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاجَم" کے متعقلہ نتائج

جاجَم

بڑی چادر، چان٘دنی، موٹی دری

جاجِم

جام

(مجازاََ) شراب کا پیالا، ساغر، پیالا، ایاغ

جانَم

رک : جان من .

جَہَنَّم

پہلے دوخ کا نام، دوزخ، وہ مقام جہاں گنہ گار آگ میں جلتے رہیں گے

جاجَک

جھانجھ، مجھیرا یا طبلہ کا کھلاڑی، بھٹکنے والا، ادھر ادھر پھرنے والا

جاجَن

بھین٘ٹ دینا، بھین٘ٹ چڑھانے والا پجاری

جاجَت

جیم کی تقطیح، جو بچوں کو پڑھائی اور لکھائی جاتی ہے

جازَم

۔بر وزن خانم۔ مونث۔ جاجم۔

جا جا

دور ہو، چلا جا (غصے میں کہتے ہیں)

جَہِیم

جازِم

قاطع، پختہ، پکا

جِمْجِم

ایک روئیدگی کی جڑ ہے کہ شقاقل سے مشابہت رکھتی ہے ، غالباً : جنگلی گاجر ، لاط : Asparagus racemosus .

جامِ جَم

ایران کے بادشاہ جمشید کا پیالہ جس پر ہندسی خطوط اور شکلیں بنی ہوئی تھیں (کہتے ہیں کہ ان خطوط سے آئندہ کا حال بتایا جاسکتا تھا اور اس میں احوال عالم کا مشاہدہ کیا جاسکتا تھا)، جام جہاں نما، ساغر جم

جَم جَم

نت نت، ہمیشہ، مدام

اردو، انگلش اور ہندی میں جاجَم کے معانیدیکھیے

جاجَم

jaajam•जाजम

نیز : جاجِم

اصل: ترکی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جاجَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑی چادر، چان٘دنی، موٹی دری
  • فرش پر بچھانے کا کپڑا وغیرہ
  • چھپی یا کشیدہ کاری کی ہوئی موٹے کپڑے کی چادر جو دری وغیرہ پر بچھائی جاتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جازَم

۔بر وزن خانم۔ مونث۔ جاجم۔

Urdu meaning of jaajam

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii chaadar, chaandnii, moTii darii
  • farsh par bichhaane ka kap.Daa vaGaira
  • chhupii ya kashiidakaarii kii hu.ii moTe kap.De kii chaadar jo darii vaGaira par bichhaa.ii jaatii hai

English meaning of jaajam

Noun, Feminine

  • a kind of fine bedding or carpet
  • a kind of large floorcloth, floor-cloth
  • printed or embroidered linen floor or bedspread, a chequered or ornamented linen cloth spread over a carpet

जाजम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़ी चादर, चांदनी, मोटी दरी
  • फ़र्श पर बिछाने का कपड़ा आदि
  • छपी हुई मोटे कपड़े की चादर जो दरी वग़ैरा पर बिछाई जाती है

جاجَم کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاجَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاجَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone