تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جام مے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جام مے کے معانیدیکھیے
جام مے کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شراب کا پیالہ، شراب سے بھرا ہوا پیالہ یا گلاس، وہ گلاس جس میں شراب، مے ڈال کر پیا جاتا ہے
شعر
واعظ کی آنکھیں کھل گئیں پیتے ہی ساقیا
یہ جام مے تھا یا کوئی دریائے نور تھا
ہم جام مے کے بھی لب تر چوستے نہیں
چسکا پڑا ہوا ہے تمہاری زبان کا
بھر کے ساقی جام مے اک اور لا اور جلد لا
ان نشیلی انکھڑیوں میں پھر حجاب آنے کو ہے
English meaning of jaam-e-mai
Noun, Masculine
- goblet of wine, glass for wine
जाम-ए-मय के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शराब का पियाला, शराब पीने का पियाला, शराब से भरा हुआ पियाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جام مے)
جام مے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔