تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامُن کے معانیدیکھیے
جامُن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک درخت جس میں اودے رنْگ کا کسی قدر لمبوترا بیر سے مشابہ پھل لگتا ہے جس کا گودا کھایا جاتا اور آم کا مصایح سمجھا جاتا ہے
- دہی یا اور کوئی ترش چیز جسے دودھ میں ڈال کر دہی بناتے ہیں
شعر
تو آپ ہی دیکھ انگلیوں کی فندقیں اودی
جامن کے جو پودوں کو لگایا تو ہوا کیا
وہ جو کونے پہ ایک جامن تھا
وہ جو ڈالی ہری بھری سی تھی
پھر وہی پاچک کی گولی بیر وہ جامن کے دن
کیا تمہیں لگتا نہیں بچپن میں چلنا چاہیے
English meaning of jaamun
Noun, Masculine
- a dark mauve colour fruit of small size, eugenia jambolona
- sour milk used to curdle fresh milk, fermenter, coagulator, rennet
जामुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उक्त वृक्ष पर लगने वाला एक प्रकार का खट्टा-मीठा तथा गुठलीदार फल, जंबूफल, जो खाने और सिरका बनाने के काम आता है
- दही जमाने के लिए दूध में डाला जाने वाला थोड़ा दही या खट्टा पदार्थ, जावन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامُن)
جامُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔