تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جامُنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جامُنی کے معانیدیکھیے
جامُنی کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- جامن کے رنگ کا، کچھ نیلاپن لیے ہوئے کالے رنگ کا، جامن کے پھل کی طرح نیلاپن لیے ہوئے کالا رنگ
شعر
بنگالی کے وہ کالے اور جامنی چورن
وہ چٹخارے ہاہا ہو ہو کہاں گئے
تر بہ تر ہے مرے ہاتھوں میں وہی جامنی رنگ
تم نے پوچھا تھا کہ ہوتی ہے گھٹا بھی تازہ
رنگ کے گہرے تھے لیکن دور سے اچھے لگے
ادھ کھلی ان کھڑکیوں پر جامنی پردے لگے
English meaning of jaamunii
Noun, Adjective, Masculine
- of dark mauve colour, purple
जामुनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- जामुन के रंग का, कुछ नीलापन लिये हए काले रंग का, जामुन के फल की तरह का नीलापन लिये काला रंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جامُنی)
جامُنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔