تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان لیوا" کے متعقلہ نتائج

قاتِل

قتل کرنے والا، ہلاک کرنے والا، خونی

قاتِلَہ

قتل کرنے والی، قاتل کی تانیث

قاتِلانَہ

جان لیوا، مہلک

قاتِلی

قتل کرنا ، قتل.

قاتِل بِالْعَمْد

رک : قاتل عمد.

قاتِلِ عَمَد

جان بوجھ کر قتل کرنے والا ، ارادتاً قتل کرنے والا.

قاتِل بِالْخَطا

ایسا شخص جس نے جان بوجھ کر قتل نہ کیا ہو بلکہ غلطی یا پھول چوک کے باعث اس سے قتل ہو گیا ہو

قاتِلُ الْکَلْب

ایک قسم کی زہریلی بوٹی جس کی شاخیں پتلی لمبی اور سخت ہوتی ہیں جن کے کنارے تیز ہوتے ہیں ، کُتّا اس کے کھانے ہی خناق پیدا ہوکر مر جاتا ہے ، خانق الکلب.

زَہْرِ قاتِل

مہلک زہر، ہلاک کر دینے والا زہر، سم قاتل

کُوئے قاتِل

قاتل کی گلی، قاتل کا گھر، قتل گاہ، مقتل؛ (کنایۃً) محبوب کا گھر، محبوب کی گلی

سَمِّ قاتِل

زہر قاتل، زہر جس سے جانبری نہ ہو، مہلک زہر

اردو، انگلش اور ہندی میں جان لیوا کے معانیدیکھیے

جان لیوا

jaan-levaaजान-लेवा

وزن : 2122

جان لیوا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • جان کا خواہاں، جان لینے والا، ہلاک کرنے والا، جان کا دشمن، سخت خطرناک، دشمن جان، قاتل
  • جس کا علاج نہ ہو، لاعلاج، جیسے: جان لیوا مرض

شعر

English meaning of jaan-levaa

Persian, Hindi - Adjective

जान-लेवा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जो जान लेने पर आमादा हो, मार डालने वाला, जानीदुश्मन, घातक, मारक, कष्टदायक
  • जिसका कोई उपचार हो, असाध्य, लाइलाज, जैसे: जानलेवा रोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان لیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان لیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone