تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان نِثار" کے متعقلہ نتائج

جان نِثار

(کسی پر) جان قربان کرنے والا، وفادار

جان نِثار کَرْنا

جان قربان کرنا ، کسی دوسرے کے لیے اپنی زندگی ختم کر دینا.

جان نِثاری

جان نثار کا اسم کیفیت، جانبازی، جانفشانی

ہَزار جان سے نِثار ہونا

بے حد فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، کسی کو حد سے زیادہ چاہنے لگنا

جی جان سے نِثار

عاشق، شیدا، نثار، فِدا

لاکھ جان سے نِثار ہونا

۔ کمال محبت کا کنایہ ہے۔ ؎

سَو جان سے نِثار ہونا

بہت محبت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

جی جان سے نِثار ہونا

دل و جان سے فدا ہونا، شیدا و فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

ناسُور ہو جانا

رک : ناسور بننا ، دیرپا زخم پڑنا ۔

ناسور پڑ جانا

ہمیشہ جاری رہنے والا زخم ہونا

دِل میں ناسُور پَڑ جانا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

آنکھوں کا ناسور ہو جانا

آنسو نہ تھمنا

میں ناسُور پَڑ جانا

ایسا بڑا صدمہ پہنچنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا

آنکھ کا ناسور ہو جانا

برابر آنسو جاری رہنا، لگاتار روتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان نِثار کے معانیدیکھیے

جان نِثار

jaan-nisaar•जान-निसार

  • Roman
  • Urdu

جان نِثار کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (کسی پر) جان قربان کرنے والا، وفادار

شعر

Urdu meaning of jaan-nisaar

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii par) jaan qurbaan karne vaala, vafaadaar

English meaning of jaan-nisaar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • Devoted, sacrificing one's life

जान-निसार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (किसी पर) जान क़ुर्बान करने वाला, वफ़ादार

جان نِثار کے مترادفات

جان نِثار کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان نِثار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان نِثار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone