تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان سے ہاتھ دھونا" کے متعقلہ نتائج

جان سے ہاتھ دھونا

جان سے ہاتھ اُٹھانا

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

زِنْدَگانی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے ہاتھ دھونا، مرنے پرآمادہ ہونا

جان سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہونا ؛ مرنے کے لیے تیار رہنا.

جان سے ہاتھ دھو بَیٹھنا

زندگی سے مایوس ہونا

جی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے مایوس ہو جانا.

جان جائے خَرابی سے ہاتھ نَہ اُٹھے رَکابی سے

بہت لالچی یا پیٹو آدمی کی نسبت بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جان سے ہاتھ دھونا کے معانیدیکھیے

جان سے ہاتھ دھونا

jaan se haath dhonaaजान से हाथ धोना

محاورہ

جان سے ہاتھ دھونا کے اردو معانی

  • جان سے ہاتھ اُٹھانا

English meaning of jaan se haath dhonaa

  • despair or give up hope of life
  • die

जान से हाथ धोना के हिंदी अर्थ

  • रुक : जान से हाथ उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان سے ہاتھ دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان سے ہاتھ دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words