تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِینے سے ہاتھ دھونا" کے متعقلہ نتائج

جِینے سے ہاتھ دھونا

رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

دُنْیا سے ہاتھ دھونا

دنیوی معاملات سے دست بردار ہونا ، دنیا چھوڑ دینا.

زِیسْت سے ہاتھ دھونا

زِندگی سے مایوس ہونا، موت پر آمادہ ہونا، زِندہ نہ رہنا

زِنْدَگی سے ہاتھ دھونا

مرنے پر آمادہ ہونا، جان کو خطرے میں ڈالنا، موت کا شکار ہونا، جان دیدینا

زِنْدَگانی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے ہاتھ دھونا، مرنے پرآمادہ ہونا

جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

زندگی سے مایوس ہو جانا

جی سے ہاتھ دھونا

زندگی سے مایوس ہو جانا.

جان سے ہاتھ دھونا

جان سے ہاتھ اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِینے سے ہاتھ دھونا کے معانیدیکھیے

جِینے سے ہاتھ دھونا

jiine se haath dhonaaजीने से हाथ धोना

محاورہ

دیکھیے: جِینے سے ہاتھ اُٹھانا

جِینے سے ہاتھ دھونا کے اردو معانی

  • رک: جینے سے ہاتھ اُٹھانا.

जीने से हाथ धोना के हिंदी अर्थ

  • रुक: जीने से हाथ उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِینے سے ہاتھ دھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِینے سے ہاتھ دھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words