تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جانچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جانچ کے معانیدیکھیے
جانچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آزمائش، امتحان
شعر
دیار عشق ہے یہ ظرف دل کی جانچ ہوتی ہے
یہاں پوشاک سے اندازہ انساں کا نہیں ہوتا
ردائے سنگ اوڑھ کر نہ سو گیا ہو کانچ بھی
حریم زخم لازمی ہے خیر و شر کی جانچ بھی
دل انہیں دیں گے مگر ہم دیں گے ان شرطوں کے ساتھ
آزما کر جانچ کر سن کر سمجھ کر دیکھ کر
English meaning of jaa.nch
Noun, Feminine
- trial, test, assessment, appraisal, examination
जाँच के हिंदी अर्थ
جانچ کے قافیہ الفاظ
جانچ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جانچ)
جانچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔