تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانے دینا" کے متعقلہ نتائج

جانے دینا

جانے کی اجازت دینا

مَوْقََعْ جانے دینا

مناسب وقت کا ضائع کردینا، موقعے کو کھودینا

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

مَوْقََعْ کو نَہ جانے دینا

وقت پر کام کرنا، موقع کو نہ کھو نا، موقع کے موافق کرنا

ہاتھ سے جانے نَہِیں دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

ہاتھ سے جانے دینا

چھوڑ دینا، ترک کرنا، آزاد کرنا، تعلق نہ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جانے دینا کے معانیدیکھیے

جانے دینا

jaane denaजाने देना

محاورہ

مادہ: جانے

جانے دینا کے اردو معانی

  • جانے کی اجازت دینا
  • پرواہ نہ کرنا
  • غصہ تھوک ڈالنا، معاف کرنا، درگزر کرنا
  • بات کو بھول جانا

English meaning of jaane dena

जाने देना के हिंदी अर्थ

  • जाने की अनुमती देना
  • परवाह न करना
  • गु़स्सा थूक डालना, माफ़ करना, क्षमा करना
  • बात को भूल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words