تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جارِحَہ" کے متعقلہ نتائج

جارِحَہ

ہر وہ عضو جس سے کام کاج کیا جاتا ہے، بالخصوص ہاتھ

جارِحَۂ اَسفَل

انسانی ہاتھ پاؤں کا نچلا حصہ .

آلاتِ جارِحَہ

اوزار جن سےکانٹ چھانٹ کاکام لیاجاتاہے، جیسے : چھری چاقو وغیرہ.

جارِحانَہ

جنگجویانہ، حملہ آورانہ

جارِح

جن٘گجو، (بغیر کسی وجہ کے) جن٘گ و جدال میں پہل کرنے والا، حملہ آور

جارِیَہ

۰۱ وہ لڑکی جو جوان نہ ہوئی ہو .

جارا

سنار وغیرہ کی بھٹی کا وہ حصہ جس میں آگ رہتی ہے، اس میں رکھکر کوئی گلائی جاتی ہے اس میں ایک چھوٹا چھید ہوتا ہے جس سے ہو کر ہوا نکلتی ہے

جارْنا

جلانا

جارَّہ

رک : جار (۳) .

جَرّاحی

جراح سے منسوب یا متعلق

جَرّاح

(زخم پر) نشتر لگا کر مرہم رکھنے والا، پھوڑا پھنسی اور زخم کا علاج کرنے والا، علم جراحت کا ماہر سرجن، چیر پھاڑ کرنے والا، زخم کرنے والا، نشتر زن

جَرح

سلسلہ سوالات جو سچائی معلوم کرنے کے لئے کسی سے کئے جائیں، تنقیح

جہارْنا

جوہارنا

جَوارِح

ہاتھ اور پاوں اور بدن کے دوسرے حصے

جَہْراً

بآواز بلَند، علانیہ طور پر، کھلم کھلا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جارِحَہ کے معانیدیکھیے

جارِحَہ

jaariha•जारिहा

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: جَرَحَ

  • Roman
  • Urdu

جارِحَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر وہ عضو جس سے کام کاج کیا جاتا ہے، بالخصوص ہاتھ
  • درندہ، شکارپرند

Urdu meaning of jaariha

  • Roman
  • Urdu

  • har vo uzuu jis se kaam kaaj kiya jaataa hai, bilaKhsuus haath
  • darindaa, shikaar parind

English meaning of jaariha

Noun, Masculine

  • birds and beasts of prey
  • members of the body, limbs

जारिहा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दरिन्दा, शिकारी पक्षी
  • हर वह अंग जिससे काम काज किया जाता है, मुख्यतः हाथ-पाँव

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جارِحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جارِحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone