تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاسُو" کے متعقلہ نتائج

جاسُو

پان یا بھٹے وغیرہ کی گلی جو مدک بنانے کی غرض سے افیون میں ملاتے ہیں .

جاسُوسَہ

جاسوس (رک) کی تانیث ، مخبرہ ، ٹوہ لینے والی .

جاسُوسی

کھوج لگانے کا فعل، مخبری، خفیہ نویسی

جاسُوس

وہ شخص جو ایک ملک کا سرکاری راز دوسرے ملک میں پہنچائے، مخبر، خبر دار

جاسُون

ایک پھول کا نام اور اس کا درخت جو انار کے درخت کے برابر اور خوب چھاؤں دار ہوتا ہے، جلسی، جسوندی ، گڑھل، لاط : Hibicus rosa sinensis .

جاسُوسی لینا

سن گن لینا، کنسوئیاں لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں جاسُو کے معانیدیکھیے

جاسُو

jaasuuजासू

وزن : 22

جاسُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پان یا بھٹے وغیرہ کی گلی جو مدک بنانے کی غرض سے افیون میں ملاتے ہیں .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jaasuu

Noun, Masculine

  • leaves that are mixed in opium to make alcohol

जासू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वे पान जो मदक बनाने के लिए अफीम में मिलाये जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاسُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاسُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone