تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاسُوس" کے متعقلہ نتائج

جاسُوس

وہ شخص جو ایک ملک کا سرکاری راز دوسرے ملک میں پہنچائے، مخبر، خبر دار

جاسُوسَہ

جاسوس (رک) کی تانیث ، مخبرہ ، ٹوہ لینے والی .

جاسُوسی

کھوج لگانے کا فعل، مخبری، خفیہ نویسی

جاسُوسی لینا

سن گن لینا، کنسوئیاں لینا

نُقطَۂ جاسُوس

وہ نقطہ جو عامل تعویذ میں مقصد معلوم کرنے کے لیے لگاتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاسُوس کے معانیدیکھیے

جاسُوس

jaasuusजासूस

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: جَسَسَ

جاسُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو ایک ملک کا سرکاری راز دوسرے ملک میں پہنچائے، مخبر، خبر دار
  • جرم وغیرہ کی تحقیق کرنے والا شخص، تھانگی، شہر خبرا

صفت

  • (خفیہ طور سے) کسی کے راز معلوم کرنے والا شخص، بھیدی، مخبر
  • (برائی کی نیت سے) جستجو کرنے والا

اسم، مؤنث

  • ایک بوٹی جو آن٘کھ کی دواؤں میں کام آتی ہے اور قوت میں خشخاش زبدی کے قریب قریب ہے، دوائے ارمنی، سُریانی میں کثوث لکھتے ہیں، افیمون

شعر

English meaning of jaasuus

Noun, Masculine

Adjective

  • an emissary

Noun, Feminine

  • the herb, Cuscuta epithymum, used in treatment of the eyes

जासूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो एक देश का सरकारी भेद दोसरे देश में पहुँचाए, विरोधी ख़ेमे की सूचनाएँ देने वाला, गुप्तचर, सूचक, अपसर्पक, अपसर्प, प्रतिष्क, चारचक्षु, मुख़बिर, भेदिया
  • अपराध आदि का पता लगाने वाला व्यक्ति, थानगी

विशेषण

  • वह व्यक्ति, जो प्रायः छिपकर अपराधियों, प्रतिपक्षियों आदि की काररवाइयों का पता लगाता हो
  • (बुरे इरादे से) छुप कर जाँच करने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक बूटी जो आँख की दवाओं में काम आती है और अफ़ीम के डोडे के समान प्रभावपूर्ण है

جاسُوس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاسُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاسُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone