تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جب تک جینا، تب تک سینا" کے متعقلہ نتائج

جب تک جینا، تب تک سینا

تمام عمر محنت و مشقت کرنی پڑتی ہے، عمر بھر مزدوری کرنا اور کھانا

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے

غم اور فکر جان کے ساتھ ہیں، دامن نہیں چھوڑتے یعنی زندگی میں غموں سے نجات نہیں

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

جب تک سانس، تب تک آس

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

جَب تَک ساقی، تَب تَک آس

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

اردو، انگلش اور ہندی میں جب تک جینا، تب تک سینا کے معانیدیکھیے

جب تک جینا، تب تک سینا

jab tak jiinaa, tab tak siinaaजब तक जीना, तब तक सीना

ضرب المثل

جب تک جینا، تب تک سینا کے اردو معانی

  • تمام عمر محنت و مشقت کرنی پڑتی ہے، عمر بھر مزدوری کرنا اور کھانا
  • جب تک ایک شخص زندہ رہتا ہے، تب تک اسے دنیا کے کاموں میں لگا ہی رہنا پڑتا ہے

जब तक जीना, तब तक सीना के हिंदी अर्थ

  • उम्र भर कठोर परिश्रम करना पड़ता है, उम्र भर मज़दूरी करना और खाना
  • जब तक एक आदमी जीवित रहता है, तब तक उसे संसार के कामों में लगा ही रहना पड़ता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جب تک جینا، تب تک سینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جب تک جینا، تب تک سینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words