تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جب تک سانس، تب تک آس" کے متعقلہ نتائج

جب تک سانس، تب تک آس

آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے

جب تک دَم ہے، تب تک غم ہے

غم اور فکر جان کے ساتھ ہیں، دامن نہیں چھوڑتے یعنی زندگی میں غموں سے نجات نہیں

جَب تَک ساقی، تَب تَک آس

بھوگ بِلاس، جَب تک سانس

جب تک زندگی ہے مزے اڑانے چاہئیں

جب تک رِکابی میں بھات، تب تک میرا تیرا ساتھ

مطلب کی دوستی ہے، جب تک مطلب نکلتا رہے گا، ساتھ رہے گا، اپنا مطلب ختم ہوا اور دوستی ختم

جب تک جینا، تب تک سینا

تمام عمر محنت و مشقت کرنی پڑتی ہے، عمر بھر مزدوری کرنا اور کھانا

جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں

جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے

جَب تَک کَرُوں بابُو تَب تَک کَرُوں اَپنے قابُو

خوشامد کرنے والا دوسرے کو اپنے قابو مین کر لیتا ہے

دَرْزی کا لَڑْکا جَب تَک جِیے گا تَب تَک سِیِے گا

انسان کو معاش کے لئے عمر بھر جدوجہد کرنی پڑتی ہے ، اگر کماتے نہیں تو گزر بسر کیسے ہو .

جَب تَک بَہُو کُواری تَب تَک ساس واری ، بَہُو آئی گود میں لاڈ گیا حَوض میں

رک : جب تک بہو رہی کنواری ساس رہی واری . . . .

اردو، انگلش اور ہندی میں جب تک سانس، تب تک آس کے معانیدیکھیے

جب تک سانس، تب تک آس

jab tak saa.ns, tab tak aasजब तक साँस, तब तक आस

نیز - جب تک سانس، تب تک آس باقی, جب تک سانس تب تک آس باقی ہے

ضرب المثل

جب تک سانس، تب تک آس کے اردو معانی

  • آخری سانس تک زندگی کی امید رہتی ہے
  • انسان کبھی مایوس نہیں ہوتا
  • جب تک سانس رہتی ہے، تب تک بسترِ مرگ پر پڑے شخص کے جینے کی امید بھی باقی رہتی ہے

English meaning of jab tak saa.ns, tab tak aas

  • where there is life, there is hope

जब तक साँस, तब तक आस के हिंदी अर्थ

  • अंतिम साँस तक जीवन की आस रहती है
  • मनुष्य कभी निराश नहीं होता
  • सांस जब तक रहती है, तब तक मरणासन्न व्यक्ति के जीवित रहने की आशा भी रहती है

    विशेष - आशा अंत तक मनुष्य का साथ नहीं छोड़ती। अंत तक आशा रखो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جب تک سانس، تب تک آس)

نام

ای-میل

تبصرہ

جب تک سانس، تب تک آس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words