تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی" کے متعقلہ نتائج

جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

بے حیا بن جاتے پر کسی کا ڈریا پرواہ نہیں رہتی.

مُنہ کی اتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

بے حیا کو کسی کی پروا نہیں ہوتی

مُنہ کی اُتری لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

کوئی جان بوجھ کر بے شرمی اختیار کرے تو کہتے ہیں ۔

مُنہ پَر ڈالی لوئی، تو کیا کَرے گا کوئی

آدمی ڈھیٹ یا بے غیرت ہوجائے تو اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

اُتار لی مُنہ کو لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

بے شرم سب کچھ کر سکتا ہے ، بے حیا سے کوئی بات بعید نہیں .

جَب اوڑھ لی لوئی تو کیا کَرے گا کوئی

۔مثل۔ بے حیاج کو کسی کا خیال نہیں ہوتا۔

جِس کی اُتْری لوئی اُس کا کِیا کَرے گا کوئی

جس میں شرم و حیا باقی نہ رہے اس کو کوئی کیا کہہ سکتا ہے ، بے شرم کی بلا دور.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی کے معانیدیکھیے

جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

jab unaarii mu.nh kii lo.ii kyaa karegaa ko.iiजब उनारी मुँह की लोई क्या करेगा कोई

ضرب المثل

جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی کے اردو معانی

  • بے حیا بن جاتے پر کسی کا ڈریا پرواہ نہیں رہتی.

जब उनारी मुँह की लोई क्या करेगा कोई के हिंदी अर्थ

  • बेहया बिन जाते पर किसी का डर या परवाह नहीं रहती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب اُناری مُنہ کی لوئی کیا کَرے گا کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words