تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبْڑی" کے متعقلہ نتائج

جَبْڑی

ایک مہلک بیماری، جس سے جبڑے بند ہوجاتے ہیں، دھاتی

جَبْڑی بَنْد

جبڑے کا بند ہو جانا ، بتیسی بند ہو جانا ، دانت پچی (پلیٹس) .

جَبْڑی بانْدْھنا

(مرغ بازی) مرغ کے ٹوٹۓ ہوئے جبڑے کی بندش کرانا یا مریم پٹی کرنا .

پیش جَبْڑی

جبڑے کی آگے کی طرف پھیلا ہونے کی حالت .

زیرِیں جَبْڑی

(حشر یات) حشرات کے سرکاس (کھوپڑی) اور تن کے اِتّصال سے نوّے درجے کا زاویہ بننے کی صُورت میں سرکار کا وہ لٹکاؤ جس کی بنا پر دہن نچلی جانب زمین کی طرف کُھلے.

خِلافِ جَبْڑی لَٹْکاؤ

(حشریات) حشریات میں کھوپڑی ایسا خم کھا جاتی ہے کہ جس کی بنا پر دہن کا رخ نچلی سطح سے ہٹ کر اور مڑ کر پیچھے کی طرف ہو جاتا ہے اس کی مثال کھٹمل میں ملتی ہے ، ایسے سرکاسی لٹکاو کو خلاف جبڑی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبْڑی کے معانیدیکھیے

جَبْڑی

jab.Diiजब्ड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: جَبْڑا

موضوعات: طب

جَبْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک مہلک بیماری، جس سے جبڑے بند ہوجاتے ہیں، دھاتی
  • جبڑا کی تانیث

English meaning of jab.Dii

Noun, Feminine

  • lock-jaw (a disease)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words