تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جبیں" کے متعقلہ نتائج

جبیں

ابرو کے اوپر جبہہ کی دونوں طرفیں، (فارسیوں نے بہ معنی پیشانی استعمال کیا ہے) ماتھا، پیشانی

جَبِیں پَر چِین ہونا

جبیں سا

پیشانی کو رگڑنے والا، سجدہ کرنے والا، بار بار سجدہ کرنے والا

جَبِیں سائی

پیشانی رگڑنا، بہت زیادہ جھک کر سلام کرنا، سجدہ کرنا

جَبِیں فَرْسا

جَبِیں فَرْسائی

جَبِیں سائی کرنا

پیشانی رگڑنا

جَبِیں پَر بَل ڈالنا

مَاہ جَبِیْں

چاند جیسی پیشانی والا، ماہ سیما، حسین، محبوب

مِہر جَبِیں

جس کی پیشانی آفتاب کی طرح چمک دار اور روشن ہو، مراداً: حسین عورت، معشوق، محبوب

مَہ جَبِیں

چاند جیسی پیشانی والا، ماہ سیما، حسین، محبوب

آئِینَہ جَبِیں

جس کا ماتھا آئینے کی طرح صاف شفاف اور چمکدار ہو، عموماً محبوب کی صفت میں مستعمل.

زُہْرَہ جَبِیں

دمکتی ہوئی پیشانی والا

خَنْدَہ جَبِیں

خندہ پیشانی معنی نمبر ۱

سِرْکَہ جَبیں

سرکہ پیشانی، ترش رو، بد خو، تیوریاں چڑھانے والا، مجازاً: محبوب، معشوقہ

کُشادَہ جَبیں

چوڑی پیشانی

شِگُفْتَہ جَبِیں

سِتارَۂ جَبِیْں

چِیں بَہ جَبِیں

تیوری پر بل، پیشانی پر شکن یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو، ناراضگی

سِرکَہ بَر جَبِیں

رک : سرکہ جبین.

اِعْتِبارِ جَبِیں

چِین بَر جَبِیں ہونا

رک : چیں بجبیں ہونا .

وا جَبِیں

رَوشَن جَبیں

چمک دار پیشانی والا، مجازاً: حسین، خُوبصورت، پیارا، کُشادہ پیشانی والا

یُوسُف جَبِیں

بَر جَبِیں

چیں بر جبیں

تیوری پر بل، پیشانی پر شکن یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو، ناراضگی

نُورِ جَبیں

پیشانی کی روشنی ؛ پیشانی سے ظاہر ہونے والا نور ۔

خَطِْ جبِیں

پیشانی کی لکیر جسے خط تقدیر بھی کہا جاتا ہے

تَحْرِیر جَبِیں

خورْشِیدِ جَبِیں

روشن پیشانی .

ذَوقِ جَبیں

سجدہ کر نے کا شوق

چِین جَبِیں

پیشانی کا بل یا سلوٹ جس سے غصہ یا ناراضگی ظاہر ہو

تَحْتِ جَبِیں

لَوحِ جَبِیں

لوح پیشانی، پیشانی کی تختی جس پر انسان کی قسمت لکھی ہوتی ہے

قَدَم جَبِیں پَر رَکْھنا

تشریف لانا (کمالِ تعظیم سے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں جبیں کے معانیدیکھیے

جبیں

jabii.nजबीं

اصل: فارسی

وزن : 12

جبیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ابرو کے اوپر جبہہ کی دونوں طرفیں، (فارسیوں نے بہ معنی پیشانی استعمال کیا ہے) ماتھا، پیشانی

شعر

English meaning of jabii.n

Noun, Feminine

  • the forehead

जबीं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • माथा, ललाट, भाल, पेशानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جبیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جبیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words