تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَبِیں سائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَبِیں سائی کے معانیدیکھیے
جَبِیں سائی کے اردو معانی
مؤنث
- پیشانی رگڑنا، بہت زیادہ جھک کر سلام کرنا، سجدہ کرنا
شعر
در بت خانہ سے بڑھنے ہی نہ پائے
گرچہ اک عمر جبیں سائی کی
اس قدر مثل قلم میں نے جبیں سائی کی
بن گیا گھس کے در یار کا پتھر کاغذ
یوں نہ مقبول ہوا ہوگا کسی کا سجدہ
بت کو ارمان رہا میری جبیں سائی کا
English meaning of jabii.n-saa.ii
Feminine
- rubbing the forehead, prostrate
जबीं-साई के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- माथा रगड़ना, बहुत ही झुककर सलाम करना, दीनता और नम्रता का प्रदर्शन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَبِیں سائی)
جَبِیں سائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔