تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَڑ کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑ کاٹْنا کے معانیدیکھیے
جَڑ کاٹْنا کے اردو معانی
- رک : جڑ کاٹ کر پھین٘ک دینا.
- . خاتمہ کرنا ، لاجواب کرنا.
- (لفظاً) جڑ قطع کرنا، قلم کرنا، (مجازاً) مٹادینا، نیست و نابود کرنا.
- آختہ کرنا، (جانور کو) بدھیا کردینا، فوطے نکال دینا (بیل وغیرہ کے).
- ۔(عو) کنایۃً استیصال کرنا۔ نیست نابود کرنا۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَڑ کاٹْنا)
جَڑ کاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔