تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدَلی" کے متعقلہ نتائج

جَدَلی

جدل کی طرف منسوب، عام لڑائی جھگڑا، دنگا فساد (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)

جَدَلی آہَنْگ

مقدمہ اور جواب مقدمہ کا استدلال ؛ رک : جدلی معنی نمبر ۲

جَدَلی قُوَّت

قوت عمل یا منطقی استدلال کی صلاحیت.

جَدَلی مادِّیَت

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدَلی کے معانیدیکھیے

جَدَلی

jadaliiजदली

وزن : 112

موضوعات: دلالی

جَدَلی کے اردو معانی

صفت

  • جدل کی طرف منسوب، عام لڑائی جھگڑا، دنگا فساد (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)
  • (منطق) کشمکش اور اختلاف قیاس جو مشہورات یا مد مقابل کے مسلمات پر مشتمل ہو
  • افکار وخیالات کی سچائی دریافت کرنے کا فن، بحث و مباحثہ کے ذریعے سے سچائی (راستی) کی چھان پھٹک
  • (جدید فلسفہ) تنقید مابعد الطبیعات، ما بعدالطبیعی مسائل کے قضیوں کی بحث
  • باہم مخالفت سماجی قوتوں وغیرہ کا وجود یا عمل، انگریزی Dialectics کا ترجمہ

English meaning of jadalii

Adjective

  • dialectical
  • related to battle, fighting altercation

जदली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जदल से संबंधित, साधारण लड़ाई-झगड़ा, दँगा-फ़साद (अधिकांश युद्ध आदि के साथ प्रयुक्त)
  • (तर्कशास्त्र) विवाद एवं असहमति जिनमें दावे या परस्पर विरोधी तथ्य सम्मिलित हों
  • विचारों की सच्चाई की खोज करने की कला, चर्चा एवं बहस के माध्यम से सत्य की छान फटक
  • (आधुनिक दर्शन) तत्वमीमांसा की आलोचना, आध्यात्मिक समस्याओं की चर्चा
  • आपसी विरोध की सामाजिक शक्ति आदि का अस्तित्व या क्रिया, द्वंद्ववाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words