تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدِیدِیَّت" کے متعقلہ نتائج

جَدِیدِیَّت

a movement in arts, literature and religion that aims to depart from traditional ideas. modern ideas, modernism

جَدِید

نو، نیا، تازہ

جَدِیدَہ

تحقیقات جدیدہ نے قطی طور پر ثابت کردیا ہے کہ کوئی شے فنا نہیں ہوتی

جَلِیدِیَّہ

جلید یعنی برف جیسی بلوری رطوبت یہ آن٘کھ کی تین رطوبتوں میں سے دوسری اور درمیانی رطوبت ہے جو نہایت شفاف ہوتی ہے بینائی کا تعلق زیادہ تر اسی رطوبت سے ہوتا ہے ۔

عَہْدِ جَدِید

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

جَدِیدان

دن اور رات

جَدَلِیَّت

حقا ئق کا باہم اختلاف یا تضاد، جدلیات

جُمُودِیَّت

جمود (رک) کی حالت یا کیفیت.

جَمادِیَّت

جماد کا اسم کیفیت .

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

پڑتی جدید

وہ اراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے

زَمانَۂ جَدِید

دورِ حاضر، زمانۂ حال، موجود عہد یا دور، نیا دور

دَورِ جَدید

عہد حاضر ، موجودہ زمانہ ، نیا زمانہ۔

پَرْتی جَدِید

(کاشتکاری) وہ آراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے، وہ اراضی جو حال میں غیر مزروعہ ہوگئی ہو

جَدِیدُ الْعَہْد

زمانے لحاظ سے نیا، جس کو وجود میں آنے زیادہ عرصہ نہ گزرا ہو، نو عمر

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدِیدِیَّت کے معانیدیکھیے

جَدِیدِیَّت

jadiidiyat•जदीदियत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: جَدَّ

  • Roman
  • Urdu

جَدِیدِیَّت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جدیدی کا اسم کیفیت، نیا پن ہونا، نیا انداز، فکر اور نئی روشن اختیار کرنا
  • ایک تحریک (بالخصوص فنون لطیفہ میں) جس میں نئے تصورات اور تکنیک کو برتا جاتا ہے، دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ سے چل کر یہ تحریک ساری دنیا میں پھیلی جس کا جھکاؤ بائیں بازو کی جانب تھا اس کا رورنگ ٹوئینٹیز سے گہرا تعلق تھا

شعر

Urdu meaning of jadiidiyat

  • Roman
  • Urdu

  • jadiidii ka ism-e-kaufiiyat, nayaapan honaa, nayaa andaaz, fikr aur na.ii roshan iKhatiyaar karnaa
  • ek tahriik (bilaKhsuus phunuune latiifa men) jis me.n ne tasavvuraat aur takniik ko barta jaataa hai, duusrii jang-e-aziim ke baad yuurop se chal kar ye tahriik saarii duniyaa me.n phailii jis ka jhukaa.o baa.e.n baazuu kii jaanib tha is ka rivring TvenTiiz se gahiraa taalluq tha

English meaning of jadiidiyat

Noun, Masculine

  • a movement in arts, literature and religion that aims to depart from traditional ideas.modern ideas, modernism
  • modern method

जदीदियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक आंदोलन (विशेषतः कला, चित्र, संगीत, नृत्य, साहित्य) जिसमें नए विचार और तकनीक को बरता जाता है, दूसरे महान युद्ध के बाद यूरोप से चलकर ये आंदोलन पूरे विश्व में फैला जिसका झुकाव वामदल की ओर था उसका रोरिंग ट्वेंटीज़ से गहरा संबंध था
  • नयापन होना, नवीन शैली, विचार, और दर्शन को अपनाना

جَدِیدِیَّت کے مترادفات

جَدِیدِیَّت کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدِیدِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدِیدِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone