تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدِید" کے متعقلہ نتائج

جَدِید

نو، نیا، تازہ

جَدِیدَہ

تحقیقات جدیدہ نے قطی طور پر ثابت کردیا ہے کہ کوئی شے فنا نہیں ہوتی

جَدِید عَطا

(قانون) نیا عطا کردہ، دوبارہ بخشی ہوئی (حکومت یا زمین وغیرہ)۔

جَدِید جَدِیَدہ

جدید (رک)۔

جَدِید جَزِیرَہ

(جغرافیہ) جدید جزیرے وہ ہیں جو پہلے کسی براعظم سے پیوستہ تھے اور جن میں نباتات اور حیوانات اور مٹی کی وہی اقسام اب تک پائی جاتی ہیں جو اصل براعظم میں ہوں، بری جزیدہ۔

جَدِیدان

دن اور رات

جَدِیدُ الْعَہْد

زمانے لحاظ سے نیا، جس کو وجود میں آنے زیادہ عرصہ نہ گزرا ہو، نو عمر

جَدِیدُ الْعَہْدی

جدید العہد کا اسم کیفیت

جَدِیدُ النَّشاۃ

جو نیا پیدا ہوا ہو، نوزائیدہ۔

جَدِیدِیَّت

جدیدی کا اسم کیفیت، نیا پن ہونا، نیا انداز، فکر اور نئی روشن اختیار کرنا

جَدِیدُ الشُّیُوع

جو نیا نیا جاری ہوا ہو، نیا شائع ہونے والا۔

جَدِیدُ الْمَذاق

نیا ذوق رکھنے والا، جدید فیشن والا۔

جَدِیدُ الْخِدْمَت

وہ شخص جو نیا نیا ملازم ہوا ہو یا جس نے نیا عہدہ سنْبھالا ہو۔

جَدِیدُ الِْاسْلام

وہ شخص جو نیا نیا مشرف بہ اسلام ہوا ہو ، نو مسلم .

زَمانَۂ جَدِید

دورِ حاضر، زمانۂ حال، موجود عہد یا دور، نیا دور

ہَیئَتِ جَدِید

جدید علم ہیئت ، نئے زمانے کی فلکیات ۔

نَہْضَتِ جَدِید

علوم و فنون کی ترقی کا ہونا ، نشاۃ ثانیہ۔

تَہْذِیبِ جَدِید

نئی تہذیب، نئی طرز معاشرت

عَہْدِ جَدِید

موجودہ زمانہ، نیا زمانہ

عُلُومِ جَدِید

وہ عَلوم جو زمانۂ حال میں ایجاد ہوئے ہیں .

تَعلِیمِ جَدِید

تَعَضْوُنِ جَدِید

(طب) جسم میں کوئی غیر طبعی زیادتی مثلاً رسولی وغیرہ پیدا ہو نا. انگ Neoplasm.

پَرْتی جَدِید

(کاشتکاری) وہ آراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے، وہ اراضی جو حال میں غیر مزروعہ ہوگئی ہو

بَنْجَر جَدِید

وہ آراضی جو مدتوں افتادہ رہنے کے بعد حال میں زیر کاشت لائی گئی ہو

نَظم جَدِید

شاعری کی وہ قسم جس میں موضوع یا ہیئت کی کوئی قید نہیں البتہ زبان ، طرز بیان اور علامتی انداز کے سبب یہ دیگر اصناف سے ممیز کی جا سکتی ہے ۔

وَطَنِ جَدِید

بَحْرِ جَدِید

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع فاعِلاتُن فاعِلاتُن مُسْ تَفْعِ لُن کے وزن پر ہو (زیادہ تر زحاف کے ساتھ مستعمل) .

خَلْقِ جَدِید

(تصوف) حق کی طرف سے بندے پر برابر فیض کا ورود ہوتے رہنا .

آبادیِ جَدِید

(قانون) وہ قطعۂ زمین جس میں پہلے کاشت نہ ہوئی ہو

دِینِ جَدِید

نیا مذہب ، نیا دین.

تَجْوِیزِ جَدِید

مقدمہ دوبارہ کرنا، نئے سرے سے پھر مقدمہ سننا

نِکاحِ جَدِید

نیا عقد، نکاح نو، ازسرنو نکاح

طِبِ جَدِید

مَفصِلِ جَدِید

(تشریحات) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جو کسی عارضی اور اتفاقی سبب سے پیدا ہوا ہو

بَطَرزِ جَدِید

نئے انداز سے، نئے طریقے سے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدِید کے معانیدیکھیے

جَدِید

jadiidजदीद

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: جَدَّدَ

جَدِید کے اردو معانی

صفت

  • نو، نیا، تازہ
  • حال کا، ابھی کا، موجودہ دور یا زمانے کا

    مثال - آج کا انسان جدید سائنسی دور میں سانس لے رہا ہے مگر کچھ الجھنیں اب بھی ہیں

  • (عروض) ایک بحر کا نام
  • ایک نئی بحر جسے بزر چمہرقی نے خلیل بن احمد کے بعد ایجاد کیا اسی لیے بزر چمہری کے نام سے بھی مشہور ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَدِید

ضد، مخالف

شعر

English meaning of jadiid

Adjective

  • recent, fresh
  • name of a poetic meter, which is innovated by Iranian

जदीद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नवीन, नया, ताज़ा
  • वर्तमान का, अभी का, वर्तमान काल या समय का

    उदाहरण - आज का इंसान जदीद साइंसी दौर में साँस ले रहा है मगर कुछ उलझनें अब भी हैं

  • (छंदशास्त्र) एक बहर का नाम, एक नई बहर जिसे बज़र चमहरक़ी ने ख़लील बिन अहमद के बाद अविष्कृत किया इसीलिए बज़र चमहरी के नाम से भी प्रसिद्ध है

    विशेष - बहर= (छंद) नज़्म के उन्नीस स्थापित आहंगों या वज़्नों में से हर एक जो शेर का वज़्न जानने और ठीक करने में काम देते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words