تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَفْن" کے متعقلہ نتائج

جَفْن

۱۔ آن٘کھ کا پپوٹا.

جَفْنی

جفن (رک) سے منسوب یا متعلق، جفن کا.

جَفْنَہ

جفنہ بہت بڑے کون٘ڈے کو کہتے ہیں

جَفْنی فَتْحَہ

اوپر نیچے کی پلکوں کا درمیانی کھلاؤ یا کشادگی کا فاصلہ

جان

علم، دانست، پہچان، واقفیت، آگہی

جِن

جس

جَفا

ظلم، ستم، زیادتی، ناانصافی

جَہان

دنیا، عالم

جَشْن

بہت دھوم دھام اور جوش و خروش سے منائی جانے والی مذہبی یا سماجی محفل جسے پورا ملک یا طبقہ و جماعت کے سبھی لوگ منائیں، خوشی کی محفل، مجلس عیش و نشاط

جَلَن

سوزش، تپش

جَتَن

کوشش ، سعی ، جدوجہد ، دوڑ دھوپ.

جُفَّہ

رک : جف (= گروہ ، جماعت).

جَون

رحم، رحم یا جائے پیدائش کے متعلق، شادی یا ناطے کے متعلق، شادی کے نتیجے سے، ماں کی طرف کا

جَن

فرد، متنفس، شخص، آدمی، لوگ

جَمَن

جما، بستگی، جامن، ترشہ یا کھٹائی جسے دودھ میں ڈالکر دہی جماتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَفْن کے معانیدیکھیے

جَفْن

jafn•जफ़्न

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: اخبار نباتیات

  • Roman
  • Urdu

جَفْن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ آن٘کھ کا پپوٹا.
  • ۲۔ (نباتیات) رواں ، روئیں ، ان٘گ :Cilia.
  • ۳۔ پلک چشم ؛ ان٘گور کی بیل ، ان٘گور کی ایک قسم .

Urdu meaning of jafn

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aankh ka papoTaa
  • ۲۔ (nabaatiiyaat) ravaa.n, ro.ii.n, ang haCilia
  • ۳۔ palak chasham ; anguur kii bail, anguur kii ek qism

English meaning of jafn

Noun, Masculine

  • cilium, the eyelid

जफ़्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आँख का पपोटा

جَفْن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَفْن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَفْن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone