تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگِجَگانا" کے متعقلہ نتائج

جَگِجَگانا

چمکنا، جھلکنا، ٹمٹمانا، جگمگانا

جَگْمَگانا

۱۔ چمکنا،روشن ہونا۔

جَگانا

بیدار کرنا، نیند سے اٹھانا

جَگْوانا

جگانا کا تعدیہ

جِگجِگِیا

وہ جومنت یاخوشامد کرے .

جِھجْلانا

رک: جھجکنا.

جِھجْکانا

جھجکنا (رک) کا تعدیہ .

جَلْجَلانا

جلنا، جھلسنا، غصے ہونا

جِھجانا

جھجنا(رک) کا تعدیہ کمزور یا لاغر کرنا.

جَگْجَگا

چمکیلا، جگمگاتا، چراغاں، روشنی کی کثرت

جُگانا

سجا کر یا ٹھیک کر کے رکھنا؛اکھٹا کرنا،جمع کرنا؛احتیاط سے رکھنا؛حفاظت کرنا؛ کسی محنت کے کام میں امداد کرنا ۔

جَھگانا

جھاگ یا پھین پیدا کرنا

جَگجَگاہَٹ

جگمگاہٹ، چمک دمک، جھلک

یاد جَگانا

یاد تازہ رکھنا

اِنْتِخابِ جُداگانَہ

سیاست: اقلیت وغیرہ کی مختص نشست کے الیکشن میں اس فرقے جماعت یا طبقے وغیرہ سے امیدوار کھڑے ہونے اور اسی کے افراد کو راے دینے کا اصول، اس رواج پر عمل درآمد

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگِجَگانا کے معانیدیکھیے

جَگِجَگانا

jagijagaanaa•जगिजगाना

وزن : 11122

دیکھیے: جَگْمَگانا

  • Roman
  • Urdu

جَگِجَگانا کے اردو معانی

  • چمکنا، جھلکنا، ٹمٹمانا، جگمگانا

Urdu meaning of jagijagaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • chamaknaa, jhalaknaa, TimTimaanaa, jagmagaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگِجَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگِجَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone