تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَہازی" کے متعقلہ نتائج

جَہازی

جہاز چلانے والا، جہاز کا کپتان

جَہازی ڈاکُو

جَہازی تِجارَت

جَہازی کُتّا

۔مذکر۔ نازی کتّا۔

تیغِ جَہازی

بھاری تلوار

کَمْپاسِ جَہازی

جہازی سمت نُما ؛ وہ آلہ جس سے جہازراں سمت معلوم کرتے ہیں ، قطب نُما .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَہازی کے معانیدیکھیے

جَہازی

jahaaziiजहाज़ी

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: طب

اشتقاق: جَهَزَ

جَہازی کے اردو معانی

صفت

  • جہاز چلانے والا، جہاز کا کپتان
  • جہاز میں پیٹھنے والے، جہاز کے سوار
  • جہاز سے منسوب یا متعلق ، بحری ، سمندری، جیسے جہازی ملازم، جہازی پولس، جہازی تجارت وغیرہ
  • لمبا، چوڑا وسیع
  • چھالیہ کی ایک قسم جو عام چھالیہ سے بڑی اور عمدہ ہوتی ہے
  • (طب) چین کے ملک کی چوپ چینی کو جہازی بولتے ہیں

اسم, مذکر

  • جہاز کے ملازم، خلاصی ملاح، جہاز راں، کھیون ہار، مانجھی

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of jahaazii

Adjective

  • naval, nautical, related to ship
  • huge, large

Noun, Masculine

  • (person) who works as a member of the crew of a ship (esp. one who is below the rank of an officer), sailor
  • naval sailor

जहाज़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जहाज से सम्बन्ध रखनेवाला, जहाज़ का एक प्रकार की सुपारी।।
  • जहाज से सम्बन्ध रखनेवाला, जहाज़ का एक प्रकार की सुपारी।।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाज़ का कर्मचारी; खलासी; लश्करी
  • जहाज़ पर यात्रा करने वाला व्यक्ति।

جَہازی کے مرکب الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَہازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَہازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words