تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَل دھارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَل دھارا کے معانیدیکھیے
جَل دھارا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پانی کا بہاو، زمیں پر پانی کی وہ مقدار جو رواں اور جاری ہے
- ایک قسم کا وظیفہ یعنی تپسیا جس میں وظفیہ پڑھنے اور وجد میں ہوئے شخص ایک پانی دھارا کچھ وقت کے لیے چھوڑی جاتی ہے
شعر
جس کی جل دھارا سے بستی والے جیون پاتے تھے
رستہ بدلتے ہی ندی کے وہ بستی بھی ختم ہوئی
English meaning of jal-dhaaraa
Noun, Feminine
- stream or current of water, water stream
जलधारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी स्थान पर जल का प्रवाह या स्रोत, पृथ्वी तल पर प्रवाहवान कोई जलराशि, किसी नदी या झरने का तेज़ी से बहने वाला जल
- एक प्रकार की तपस्या जिसमें ध्यान मग्न तपस्वी पर धारा के रूप में जल कुछ समय तक छोड़ा जाता है,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَل دھارا)
جَل دھارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔