تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جلی کے معانیدیکھیے
جلی کے اردو معانی
صفت
- واضح ،روشن ،آشکار،ظاہر (خفی کی ضد)
- (تصوف) ظاہر۔
- موٹی لکھائی،کتابت کی اصطلاح میں عام طور پر بڑے حرفوں میں لکھی ہوئی تحریر،جعد قلم، موٹے حروف۔
- ۔(ع) معنی نمبر ۱ میں عربی)صفت۔ ۱۔روشن آشکارا۔ ظٓہر۔ ۲۔(بخلاف خفی) پُرکار۔ موٹا لکھا ہوا۔ موٹے حروف۔
- جلا (رک) کی تا نیث ،تراکیب میں مستعمل ؛ تیز، چر پری (جس سے مرچیں لگ جائیں)۔
اسم، مؤنث
- رک : جیلی۔
شعر
جلی ہیں دھوپ میں شکلیں جو ماہتاب کی تھیں
کھنچی ہیں کانٹوں پہ جو پتیاں گلاب کی تھیں
چراغ بن کے جلی تھی میں جس کی محفل میں
اسے رلا تو گیا کم سے کم دھواں میرا
تو آگ میں اے عورت زندہ بھی جلی برسوں
سانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی برسوں
English meaning of jalii
Adjective
- apparent, evident, conspicuous
- burnt
- large or bold (type or script), plain and large (handwriting)
- plain, clear, manifest, salient, conspicuous, evident, apparent
जली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- व्यक्त, प्रकट, जाहिर, मोटे अक्षरों में लिखा हुआ लेख।
جلی سے متعلق محاورے
جلی کے قافیہ الفاظ
جلی کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جلی)
جلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔