تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلنا" کے متعقلہ نتائج

جَلنا

روشن ہونا، آگ لگنا

جَلنا بَلنا

جلنا، جھلسنا، سوزاں ہونا

جَلنا بُھنْنا

جل جانا، سوختہ ہوجانا، بھسم ہوجانا

جَلنا بُھلَسْنا

رک : جلنا بلنا۔

ہُولی جَلنا

ہولی جلانا کا لازم، ہولی کے دن نیز بسنت کے موقع پر لکڑیوں کا ڈھیر جلنا

ہوم جَلنا

منتر پڑھا ہوا گھی بطور بھینٹ آگ میں جلنا ۔

شَہْپَر جَلنا

قوّت پرواز سلب ہونا.

مُنہ جَلنا

مرچوں سے سوزش ہونا ، زبان جھلسنا ، منھ میں جلن ہونا ۔

ہونٹ جَلنا

بات کہنے میں مشکل پیش آنا ۔

ہَنڈِیا جَلنا

سالن کا آگ کی تیزی سے جل جانا ۔

ہوم کَرتے ہاتھ جَلنا

اچھا کام کرتے ہوئے برا بننا

شَمْع صِفَت جَلنا

غم کی وجہ سے جلتی ہوئی شمع کی طرح گھلنا

میں جَلنا

جلنا و حسد کرنا، درپردہ کسی سے بُغض رکھنا

ہَوا کے سامنے چَراغ جَلنا

ہوا کے مقابل ٹھہرنا ، ہوا سے لڑنا ۔

گَھر جَلنا

گھر میں آگ لگنا۔

نَظَر جَلنا

نظر جلانا کا لازم، توے کی سیاہی میں کپڑا کالا کرکے اسے تیل کی سیاہی میں بھگو کے ضرر چشم بد کے واسطے جلانا، پھٹکری یا مرچیں وار کر جلانا

پانی جَلنا

۔ لازم۔ ۱۔ پانی کا بہت گرم ہونا۔ ؎ ۲۔ رطوبت سوخت ہونا۔ (فقرہ) جب پانی تھوڑا اور جل جائے شوربا اُتار لو۔

آگ جَلنا

آگ جلانا کا لازم

بَدَن جَلنا

بخار کی شدت سے جسم کا بہت گرم ہو جانا

نَصِیب جَلنا

بد قسمتی کا سامنا ہونا ، اچھی سے ُبری حالت ہو جانا

چھاتی جَلنا

چھاتی جلانا کا لازم

مَن جَلنا

من جلانا (رک) کا لازم ، دل جلنا ۔

کَلیجا جَلنا

۔کوفت ہونا۔ آزردگی ہونا۔ ؎

آسَن جَلنا

ایک نشست سے بیٹھے بیٹھے تھک جانا، چوتڑ دكھنے لگنا

نام سے جَلنا

۔ کمال بیزار ہونا۔ ؎

آگ میں جَلنا

آگ میں جلانا کا لازم

سائے سے جَلنا

دَھڑا دَھڑ جَلنا

نَفرَت کی اَگنی جَلنا

رک : نفرت کی آگ بھڑکنا ۔

گھی کے چَراغ جَلنا

گھی کے چراغ جلانا (رک) کا لازم ، خوشی ہونا ، جشن منایا جانا ، خوشی کی تقریب کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلنا کے معانیدیکھیے

جَلنا

jalnaaजलना

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کھانا غصہ

جَلنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • روشن ہونا، آگ لگنا
  • (مجازاََ) مشتعل ہونا، غصے سے بھڑک اٹھنا
  • جھلسنا، بھننا، (مجازاََ) گرم ہونا، تپنا
  • راکھ ہوجانا، سوختہ ہوجانا
  • (مجازاََ) حسد کرنا، رشک کرنا، تپش میں مبتلا ہونا
  • (مجازاََ) سوزش میں مبتلا ہونا
  • حسد اور رشک سے تکلیف میں مبتلا ہونا
  • (مجازاََ) مرچ یا کسی تیز چیز (کے کھانے ) سے زبان میں چرپراہٹ ہونا
  • (مجازاََ) کبیدہ خاطر ہونا، ناراض ہونا (غصہ میں آکر)
  • (مجازاً) دل آزردہ ہونا، غم اٹھانا، رنج وغم میں گھلنا، اذیت میں مبتلا ہونا
  • (موسم کے اثر سے نباتات کا) کمھلا جانا، سوکھ جانا
  • (مجازاََ) نا پسند کرنا، نفرت کرنا
  • داغ لگنا (کسی چیزسالن ترکاری وغیرہ کا جلنا)
  • جل کر خشک ہوجانا، ختم ہوجانا
  • اگر برف دیر تک ہاتھ میں رہے تو اسکی غیر معمولی ٹھنڈک کے اثر سے بیچین ہونا

شعر

English meaning of jalnaa

Intransitive verb

  • burn, be on fire, be aflame, be kindled
  • burn with jealousy, envy or love
  • feel sorrow, feel anguish
  • be offended, become angry
  • (of plants) wither due to extreme weather
  • ( rare) abhor, dislike

जलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आग का संयोग या संपर्क होने पर किसो वस्तु का ऐसी स्थिति में होना कि उसमें से (क) लपट (जैसे-कोयला जलना) (ख) प्रकाश (जैसे-दीया जलना) (ग) ताप (जैसे- कड़ाही या तावा जलना) (घ) धूआँ (जैसे-गीली लकड़ी जलने पर) आदि उत्पन्न होने या निकलने लगे। विशेष-प्रयोग की दृष्टि से ' जलना ' का क्षेत्र बहुत व्यापक है। हमारे यहाँ स्वयं आग भी जलती है, आग की भट्ठी या चूल्हा भी जलता है, भट्ठी या चूल्हे में का ईंधन भी जलता है, इस ईंधन पर पकाई जानेवाली वस्तु भी जलती है और स्वयं वह पात्र भी जलता है जिसमें कोई चीज पकाई जाती है। इसी प्रकार दीया भी जलता है, उसमें का तेल भी जलता है और उसमें की बत्ती भी जलती है। पद-जलती आग भयावह या संकट-पूर्ण वातावरण या स्थिति। मुहा०-जलती आग में कूदना-जान-बूझकर अपनी जान जोखिम में या विशेष संकट की स्थिति में डालना।
  • ना पसंद करना, नफ़रत करना
  • मिर्च या किसी तेज़ चीज़ (के खाने)से ज़बान में चर प्राहट होना
  • अगर बर्फ़ देर तक हाथ में रहे तो उसकी काफ़ी ठंडक के असर से बेचैन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words