تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَل کر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَل کر کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: محصولات
جَل کر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محصول آب وہ محصول جو دیہات کے تالابوں پر لیا جاتا ہے
- مقامی اداروں کی طرف سے روزانہ استعمال کے لیے فراہم کیے جانے والے پانی پر ٹیکس
- تالاب میں پیدا ہونے والی چیزوں پر لگایا جانے والا ٹیکس، وہ محصول جو کاشتکاری کے لیے آبپاشی کے بدلے لیا جاتا ہے
- وہ ثقیل چیز جو تالاب میں پیدا ہوتی ہو اور جس پر زمیندار کی طرف سے محصول وصول کیا جائے
- وہ محصول جو شہروں میں پانی دینے کے بدلے میں نگر پالیکائیں وصول کرتی ہیں
- (مجازاً) ناراض ہوکر، بگڑ کر، خفگی سے
شعر
جل کر گرا ہوں سوکھے شجر سے اڑا نہیں
میں نے وہی کیا جو تقاضا وفا کا تھا
شمع بجھ کر رہ گئی پروانہ جل کر رہ گیا
یادگار حسن و عشق اک داغ دل پر رہ گیا
رفیقوں سے رقیب اچھے جو جل کر نام لیتے ہیں
گلوں سے خار بہتر ہیں جو دامن تھام لیتے ہیں
English meaning of jal kar
Noun, Masculine
- rent or tax derived from water for fisheries, etc.
- revenue assessed on fisheries etc.
जल कर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जल शुल्क या राजस्व, वह कर, शुल्क जो गाँव के तालाबों पर लिया जाता है
- स्थानीय निकाय द्वारा दैनिक उपयोग के लिए उपलब्ध कराये गय जल पर लगने वाला कर
- जलाशय में उत्पन्न होने या की जाने वाली चीज़ों पर लगने वाला कर, वह कर जो किसानों से नहर या नलकूप आदि से सिंचाई के लिए जल देने के बदले लिया जाता है
- वह पदार्थ जो जलाशयों आदि में हो और जिस पर ज़मींदार की और से कर लगाया जाय
- वह द्रव्य या कर जो नगरों में पानी देने के बदले में नगर पालिकाएँ वसूल करती है
- (लाक्षणिक) अप्रसन्न हो कर, बिगड़ कर, क्रोध से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَل کر)
جَل کر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔