تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلالی" کے متعقلہ نتائج

جَمالی

جمالیات کا ماہر و عالم

جَمالی خَرپُزَہ

رک : جمالی معنی ۳ ، (مجازاً) ایسی خوشنما چیز جو ظاہر میں دلفریب ہو مگر باطن میں اچھی نہ ہو ، نمائشی اور بیکار شے ، دکھاوے کا ۔

جَمالی خَرْبُوزَہ

جَمالی وَظِیفَہ

جَمالی خَرپُزے ڈالی کی رَونَق

ظاہری رونق رکھنے والی چیز .

خوش جَمالی

حُسن ، خُوبصورتی ، خُو بی ، عُمدگی .

بے جَمالی

بد صورتی

نَقْش جَمالی

تعویذ جس کے اثرات موافق اور ٹھنڈے ہوں، جمالی تعویذ

اِسْمِ جَمالی

خدائے تعالیٰ کا وہ نام جس سے شان رحمت کا اظہار ہو، جیسے : رحمان، رحیم

صِفاتِ جَمالی

(تصوف) وہ صفات جو متعلق برحمت اور لطف ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلالی کے معانیدیکھیے

جَلالی

jalaaliiजलाली

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

جَلالی کے اردو معانی

صفت

  • رک : جلال ۔
  • جلال (رک) سے منسوب یا متعلق ، جلا ل والا ، بزرگی والا
  • دعاء عمل یا تعویذ جس میں شان قہاری ظاہر ہونے کی خواہش ہو ۔
  • وہ صفت الہٰی جس میں شان غضب کا اظہار ہو ، (جمالی کی ضد ، جیسے قہاری) .
  • (تصوف) درویشوں کے ایک طریقے اور سلسلے کا نام جو سید جلال الدین بخاری سے منسوب ہے ، جلالیہ
  • شمسی مہینوں کے نام جو جلال الدین ملک شاہ سلجوقی کی تاریخ تخت نشینی سے منسوب کیے جاتے ہیں ، ان کے نام اور مترادف ان٘گریزی مہینے یہ ہیں : بہمن (جنوری) ، اسفندار (فروری) ، فروردین (مارچ) ، اردی بہشت (اپریل) ، خرداد (مئی) ، تیر (جون) ، مرداد (جولائی) ، شہر یور (اگست) ، مہر (ستمبر) ، آبان (اکتوبر) ، آذر (نومبر) ، دے (دسمبر)
  • بعض کے نزدیک ماہ فروردین سے مراد ہے ۔
  • ماہ الہٰی جو جلال الدین محمد اکبر بادشاہ کی تاریخ سے منسوب ہے اور تحویل آفتاب کا زمانہ ہے
  • ۔(ع) ۱۔جلال سے نسبت رکھنے والا۔ ۲۔وہ صفت الٰہی جس میں شانِ غضب کا اظہار ہو۔ ۳۔درویشوں کا ایک طریقہ اور ایک سلسلہ کا نام جو سید جلال بخاری سے منسوب ہے۔ ۴۔بعض کو نزدیک ماہ فروردیں سے مراد ہے کیونکہ اس مہینے میں آفتاب کو شرف ہوتا ہے۔ ۵۔صفت۔ صاحب جلال۔ جلال والا۔ ۶۔وہ دعا یا عمل یا نقش جس میں خدا کی شان قہّاری ظاہر ہونے کی خواہش ہو۔ ؎ ۷۔خوفناک۔ غضبناک۔ ہیبت ناک۔ جلال مہینے حسب ذیل ہیں: ماہ جلالی انگریزی ہندی بہمن جنوری پھاگن اسفندار فروری چیت فَروَرْدیں مارچ بیسکھ اُردِی بہشت اپریل جیٹھ خُرداد مئی اساڑھ تی؍ر جون ساوَن مُرداد جولائی بھادوں شہریور اگست کنوار مہر ستمبر کاتک آبان اکتوبر اگہن آذر نومبر پوس دَے دسمبر ماہ
  • غضبناک ، خطرناک ، خوفناک ، ہیبت ناک ، پر حشمت
  • عمدہ قسم کے گیہوں کی مختلف اقسام میں سے ایک جس کا رن٘گ سرخی مائل اور دانہ لمبا ہوتا ہے ، اس سے اکثر روا نکالا جاتا ہے۔

شعر

English meaning of jalaalii

Adjective

Noun, Masculine

  • era reckoned from the time of Jalaluddin Akbar, the Mogul emperor

जलाली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तेज या प्रकाश से युक्त
  • जलालवाला, प्रतापवान्। |'जमाली' का उलटा, वह मंत्र, जाप या वजीफ़ा जिस में जान जाने का भय हो
  • जिसमें जलाल हो; रौबीला; गौरवशाली

جَلالی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone