تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلے گَھر کا چَھپَّر" کے متعقلہ نتائج

جَلے گَھر کا چَھپَّر

رک : جلے گھر کی بَلّی / بَلَین٘ڈی

کِسی کا گَھر جَلے کوئی تاپے

کسی کے نقصان سے کوئی فائدہ اٹھائے، دوسروں کی بدقسمتی میں مزے لوٹے، کسی کا نقصان ہو اور کوئی خوشی منائے

کوئی تاپے کِسی کا گَھر جَلے

ایک کو تکلیف ہو دوسرا خوشی منائے ، کسی کا نقصان کسی اور کے لطف یا خوشی کا سب ہو ، (رک : کوئی مَرے کوئی مَلاریں گاوے)

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

گَھڑی میں گَھر جَلے نَو گَھڑی کا بَھدْرا

مصیبت ایک دم میں آتی ہے ، خوشی کی گھڑی دیر میں آتی ہے ، نجومیوں پر طنز ہے ایک آفت نے تو کام کردیا اب آیندہ کی آفتون کو کون جھیل سکے گا یا کس طرح جھیلا جائے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلے گَھر کا چَھپَّر کے معانیدیکھیے

جَلے گَھر کا چَھپَّر

jale ghar kaa chhapparजले घर का छप्पर

جَلے گَھر کا چَھپَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : جلے گھر کی بَلّی / بَلَین٘ڈی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلے گَھر کا چَھپَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلے گَھر کا چَھپَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words