تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْع بَنْدی" کے متعقلہ نتائج

جَمْع بَنْدی

فرد لگان، مال گزاری کی تشخیص

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

جَمْع بَنْدی مُجَوَّزَہ

تشخیص یا تجویز جمع بندی، وہ جمع بندی جس کی تشخیص کی گئی ہو، مشخصہ جمع بندی

کُل جَمْع بَنْدی

(کاشت کاری) ساری مالگزاری

کاغَذ جَمْع بَنْدی

(قانون) نکاسی کا کاغذ، وہ کاغذ جس میں کاشت کار اور کھیت کی حالت اور نرخ اور رقمِ قابل ادا کا اندراج ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْع بَنْدی کے معانیدیکھیے

جَمْع بَنْدی

jam'-bandiiजम'-बंदी

موضوعات: شکار کاشتکاری

جَمْع بَنْدی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • فرد لگان، مال گزاری کی تشخیص
  • زمین کی پیداوار اور آمدنی کی مفصل سرکاری کھتونی
  • نکاسی، تقسیم جمع

English meaning of jam'-bandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • individual revenue, assessment of the land revenue, proceeds of land, the government revenue
  • accounts of the revenues, rental, rent-roll

जम'-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • व्यक्तिगत लगान, मालगुज़ारी का आकलन
  • ज़मीन की पैदावार और आय की विस्तृत सरकारी खतौनी, पटवारी का वह खाता जिसमें असामियों के नाम, उनसे मिलनेवाले लगान, मालगुज़ारी की रक़में आदि लिखी जाती हैं
  • निकासी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْع بَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْع بَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words