تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْعُ الْجَمع" کے متعقلہ نتائج

جَمْعُ الْجَمع

(صرف) جمع کی جمع جیسے وجہ کی جمع وجوہ ہے اور وجوہ کی جمع وجوہات

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْعُ الْجَمع کے معانیدیکھیے

جَمْعُ الْجَمع

jam'-ul-jama'जम'-उल-जमा'

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: تصوف

جَمْعُ الْجَمع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (صرف) جمع کی جمع جیسے وجہ کی جمع وجوہ ہے اور وجوہ کی جمع وجوہات
  • (تصوف) خلق کو خلق اور حق کو حق اور خلق کو عین حق اور حق کو عین خلق دیکھنا

English meaning of jam'-ul-jama'

Noun, Feminine

  • plural of plural

जम'-उल-जमा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (आकृति विज्ञान) बहुवचन का बहुवचन जैसे वज्ह का बहुवचन वुजूह है और वुजूह का बहुवचन वुजूहात
  • (सूफ़ीवाद) सृष्टि को सृष्टि और ईश्वर को ईश्वर और सृष्टि को वास्तविक ईश्वर और ईश्वर को वास्तविक ईश्वर के रूप में देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْعُ الْجَمع)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْعُ الْجَمع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words