تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَماعَت" کے متعقلہ نتائج

باطِنی

باطن سے منسوب

باطِنی فِعْل

وہ فعل جس کا صرف تصور کیا جائے اور وہ عملی جامہ نہ پہن سکے، وہ کام، جو صرف تخیل تک محدود رہے

باطِنی اِرْتِسام

(لفظاً) نقش ہونے کا عمل، نقش یا اثر، (نفسیات) تحیل کا کسی خاص تصور کی طرف اس طرح منتقل ہوجانا کہ ذہن کی کوئی کوشش اس کو روک نہ سکے.

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی مُعائِنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی قُوَّت

باطِنی تَکَلُّم

خیالات کا الفاظ کی صورت میں دماغ میں آنا، الفاظ کو ذہناً بولنا سننا یا دیکھنا

باطِنی تَجْرِبَہ

(نفسیات) وہ تجربہ جو نفسیاتی رجحانات کے مطالعے کے بعد حاصل ہو، داخلی تجربہ.

صاف باطِنی

صاف دلی، خلوصِ نیت، پاک طینتی

سِیَہ باطِنی

سِیاہ باطِنی

خِیرَہ باطِنی

خَباثَتِ باطِنی

طبعی کمینہ پن ، شرِّ طبعی ، فطرتِ شر .

نِسبَتِ باطِنی

کسی روحانی ہستی یا صاحب ِطریقت بزرگ سے روحانی تعلق ۔

حِسِ باطِنی

محسوس کرنے کی اندرونی قوّت

تَصْفِیَۂ باطِنی

رک : تصفیۂ باطن ؛ تصفیہ معنی نمبر ۴ .

حَواسِ باطِنی

پانچ ہیں، قوتِ متخیلہ، قوتِ حافظہ، قوت، متصرفہ، قوتِ مشترکہ، قوتِ واہمہ

فِعْلِ باطِنی

مجامعت ، ہم بستری .

عِلْمِ باطِنِی

وہ علم جس سے خدا شناسی ہو

شَقاوَتِ باطِنی

عِلّتِ باطِنی

(نفسیات) فعل کا لازم کے فاعل کو علت باطنی کہتے ہیں .

کور باطِنی

نِکات باطِنی

باریک باتیں ، ایسے بلیغ و پاکیزہ نکات جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آئیں نیز تصوف اور معرفت کے نکتے ۔

تَلْقِینِ باطِنی

رک : تلقین معنی نمبر ۶ .

کُلْفَتِ باطِنی

چھپی ہوئی دشمنی ، کدورت ، رنجش .

فَیضِ باطِنی

روحانی برکت ، روحانی اثر.

قُوائے باطِنی

دماغی اور روحانی قوتیں جو بطاہر محسوس نہیں ہوتیں ، باطن کی قوتیں ، ذہنی صلاحتیں.

جَمالِ باطِنی

انسانی کی روحانی خوبیاں جیسے نیکی رحم اور انصاف وغیرہ .

جَلادَتِ بِاطِنی

اندرونی قوت، دلیری

مُجاہَدَۂ باطِنی

روحانی مجاہدہ ، نفس کے خلاف جہاد ۔

حَواسِ خَمْسَہ باطِنی

رک : حواس باطنی

اردو، انگلش اور ہندی میں جَماعَت کے معانیدیکھیے

جَماعَت

jamaa'atजमा'अत

اصل: عربی

وزن : 112

دیکھیے: جَماعَت

موضوعات: شماریات منطق ریاضی

جَماعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گروہ، جتھا
  • نماز پڑھنے والوں کی صف یا قطار، نماز جماعت، ساتھ نماز ادا کرنا
  • فریق، طبقہ
  • برادری، ذات، قوم
  • پنچائت، پنچ
  • سلسہ، زمرہ
  • تنظیم، ادارہ، پارٹی

    مثال - بیشتر جماعتوں کے رہنما ایک دوسری جماعت کے خلاف سخت الفاظ کا استعمال کر رہے ہیں

  • درجہ، کلاس (مدرسہ وغیرہ کی)
  • (ریاضی) مختلف سیٹوں کا مجموعہ
  • (منطق) وہ حدود جو قفا یا کی تحلیل سے حاصل ہوتی ہیں
  • (شماریات) ایک عامل یا مختلف عوامل پر مشتمل ایک گروہ، طبقہ
  • رمل کی شکلوں میں سے ایک شکل

English meaning of jamaa'at

Noun, Feminine

जमा'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दल, संघ, ग्रुप, कक्षा
  • नमाज़ पढ़ने वालों की पंकति या क़तार, जमा'अत की नमाज़, साथ में नमाज़ पढ़ना
  • पक्ष, वर्ग
  • बिरादरी, जाति, क़ौम

    विशेष - क़ौम= किसी क्षेत्र में रहने वाला वह समूह जिसमें जातीय, भाषाई और ऐतिहासिक समानता या एकता पाई जाती हो और जो एक प्रणाली के तहत एकजुट हों

  • पंचायत, पंच
  • वर्ग, कोटि, सिलसिसा
  • समिति, संस्थान, पार्टी

    उदाहरण - बेश्तर जमाअतों के रहनुमा एक दुसरी जमाअत के ख़िलाफ़ सख़्त अल्फ़ाज़ का इस्तिमाल कर रहे हैं

  • कक्षा, क्लास (मदरसा इत्यादि की)
  • (गणित) अलग-अलग सेटों का समूह
  • (तर्कशास्त्र) वे सीमाएँ जो कोण के विलीन होने से प्राप्त होती हैं
  • (सांख्यिकी) एक गुणक या अलग-अलग गुणकों पर आधारित एक समूह, वर्ग
  • ज्योतिष की आकृतियों में से एक आकृति

جَماعَت کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَماعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَماعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone