تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمانا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
جَمانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- بستہ کرنا، منجمد کرنا
- ترتیب سے لگانا، سجا کر رکھنا، سجانا، تزئین کرنا
- برپا کرنا، ترتیب دینا
- بٹھانا، وصل کرنا، جوڑنا
- (معماری) ردّہ رکھنا، چنائی کرنا
- شروع کرنا، قائم کرنا
- پکا کرنا، مستحکم کرنا، رچانا
- ذہن نشین کرنا، جچانا
- قائم کرنا، پیوست کرنا
- سلیقے سے یا ڈھنگ سے رکھنا
- (چلم میں) تمبا کو یا سلفے وغیرہ کی تہ رکھنا
- (قدم) احتیاط سے رکھنا، (ٹھہرٹھہر کر) چلنا
- تعینات کرنا، مامور کرنا
- رونق دینا، رنگ جمانا (انجمن وغیرہ کے ساتھ)
- قائم رکھنا
- مارنا، رسید کرنا (جوتے مکے یا لات وغیرہ کے ساتھ)
- (گھوڑا وغیرہ) ٹھہرانا، روکنا، ایک جگہ کھڑا کرنا
- مقرر کرنا، نوکری دلوانا، نوکر رکھنا
- چپکانا، جوڑنا
- تدبیر کرنا، ہموار کرنا، راضی کرنا
- بونا، کاشت کرنا
- لبوں پر مسی لگانا، حنا بندی کرنا، لاکھا جمانا
- بٹھانا، رکھنا، پرونا
- ڈھیر لگانا، انبار کرنا
- رکھنا، درست کرنا، منڈھنا، دبا کر بٹھانا
- (بات وغیرہ) دل میں بٹھانا
شعر
جمانا رنگ اس دنیا سے سیکھے
کہ ہے تو کچھ نہیں بنتی بہت ہے
اے دل شیفتہ میں آگ لگانے والے
رنگ لایا ہے یہ لاکھے کا جمانا تیرا
مرے دل کے دین کو بیچ کر کوئی لے گیا مجھے کھینچ کر
مرے انگ انگ میں اپنا رنگ جمانا ہو کہیں یوں نہ ہو
English meaning of jamaanaa
Transitive verb
- arrange, adapt
- cause to take root, plant (a tree, shoot, etc.)
- curdle
- fix, affix, implant, lay down
- freeze, coagulate, set
- hit, strike (with hand, shoe, etc.)
- make an impression
- to heap, stack, mass
जमाना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- स्थापित करना; किसी वस्तु को दूसरी वस्तु पर मज़बूती से टिकाना
- तरल पदार्थ को ठोस में परिवर्तित करना
- मन में बैठाना
- चुनाई करना; बैठाना
- सजाकर रखना
- चलने लायक बनाना; स्थापित करना
- अच्छी तरह चोट करना; प्रहार करना
- असरदार ढंग से काम कराना
- उगाना; उपजाना।
جَمانا کے مترادفات
جَمانا کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَشَہ جَمانا
نشہ طاری کرنا ، نشہ قائم کرنا ، نشہ دینا ۔ آنکھ لڑاتا تھا ساقن بھی مسکراتی تھی ، یہ کیفیت دونا نشہ جماتی تھی ۔
پَٹِّیاں جَمانا
کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا
کَنَیّا جَمانا
(ہندوہ) چھوٹی چھوٹی لڑکیوں کو دُرگا کے نام پر کھانا کھلانا ، معصوم لڑکیوں کی ضیافت کرنا
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaqan
ज़क़न
.ذَقَن
the chin
[ Zaqan ke niche ki hajamat se munh ke amraz mein faida hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jabiin
जबीन
.جَبِین
the forehead
[ Badshah ke diwan-e-aam mein hazir hote tazim-o-ehtiram mein har ek ki jabin jhuk gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zanaKHdaan
ज़नख़दान
.زَنَخْدان
the chin, dimple in the chin
[ Mashuq ke chaah-e-zanakhdan mein maujood kaala til aashiq ko be-khud kar deta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mizhgaa.n
मिझ़गाँ
.مِژْگاں
eyelashes
[ Mashuq ke khanjar nishan mizgan ka har aashiq shikar hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
chashm
चश्म
.چَشْم
eye
[ Apni nazm mein shaer ne mahbuba ko aahu-chashm (deer-eyed) ka naam dia hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raqs
रक़्स
.رَقْص
dance, dancing
[ Musiqi aur raqs ka aapas mein gahra ta.alluq hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zulf
ज़ुल्फ़
.زُلْف
curling lock (hanging down upon the temple or over the ear), lock, tress
[ Suraj ki raushni mein fatima ki zulfein chamak rahi thin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
abruu
अबरू
.اَبْرُو
the eyebrow
[ Saara ki ghani abru us ki khubsoorti mein char chaand laga rahi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
GabGab
ग़बग़ब
.غَبْغَب
dewlap, wattle (of a cock), double chin
[ Chacha jaan ki ghabghab halki dadhi se dhaki huyi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gosh
गोश
.گوش
ear
[ Havaa ki sarsaraahat sun kar Raihan ne apne gosh ko hath se dhaanp liya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (جَمانا)
جَمانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔