تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَمَن کے معانیدیکھیے
جَمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جما، بستگی، جامن، ترشہ یا کھٹائی جسے دودھ میں ڈالکر دہی جماتے ہیں
اسم، مؤنث
- مشہور دریا جمنا کی تخفیف (عموماً فارسی ترکیب میں مستعمل)
شعر
گو میری پیاس میں شامل ہے آب زم زم بھی
پہ پرورش تو مری گنگ اور جمن سے ہے
یہی وقت سیل رواں لیے مری کشتیوں کو ڈبو گیا
کوئی لہر آب حیات کی ابھی گنگ میں نہ جمن میں ہے
بتوں کی پر آب انکھڑیوں میں کھلا یہ دیکھا جو پتلیوں کو
یہ وہ ہیں ہندو دھرم جمن سے پھرے جو گنگا چلے نہا کر
English meaning of jaman
Noun, Masculine
- congelation, coagulation
- rennet or acid or leftover yogurt used to curdle milk or make yogurt
Noun, Feminine
- the river Yamuna
जमन के हिंदी अर्थ
جَمَن کے قافیہ الفاظ
جَمَن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَمَن)
جَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔