تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَم بِگاڑنا" کے متعقلہ نتائج

بِگاڑْنا

کسی چیز کی صورت موجودہ میں خرابی پیدا کرنا دینا، موجودہ خوشگواری یا خو شنمائی برقرار نہ رکھنا

راہ بِگاڑْنا

(حرص و ہوس کا) راستہ ترک کرنا، ٹال جانا.

مُنہ بِگاڑْنا

بدشکل کردینا ، چہرے کو خراب یا ٹیڑھا میڑھا کردینا ۔

عادَت بِگاڑْنا

عادت خراب کرنا، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو

عاقِبَت بِگاڑْنا

انجام خراب کرنا، عذاب کا مستحق بننا، گنہگار بننا

نَقْشَہ بِگاڑْنا

صورت بگاڑنا، حال سے بے حال کرنا

آنکھیں بِگاڑْنا

ناقص علاج یا بد پرہیزی سے آنکھ کی بینائی کو خراب یا زائل کردینا (خصوصاً آپریشن میں)

بات بِگاڑْنا

۱. معماملے کو خواب کرنا ، کام بگاڑنا ، گڑ بڑ کرنا ، اعتبار کھونا ، ساکھ مٹانا.

گَھر بِگاڑْنا

گھر تباہ کرنا، خانہ ویرانی کرنا

کام بِگاڑْنا

کام خراب کرنا، کسی کے کام یا مطلب میں خلل ڈالنا

رَنگ بِگاڑْنا

رن٘گ بِگڑنا (رک) کا تعدیہ .

کَل بِگاڑْنا

مشین یا اس کا کوئی پرزہ خراب کر دینا؛ (مجازاً) کام کا نہ رکھنا، بیکار کر دینا.

مَحْفِل بِگاڑْنا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

شَکْل بِگاڑْنا

صورت خراب کرنا، چہرے کو بد روپ بنانا، بری تصویر کھینچنا

رُوپ بِگاڑْنا

بدصورت کرنا، چہرہ بِگاڑنا، بے رونق کرنا، ہیئت بدلنا

چال بِگاڑْنا

رَوِش بدلنا ؛ بے ڈھن٘گا پن اختیار کرنا ؛ آداب معاشرت کے خلاف ہونا ۔

اِیمان بِگاڑْنا

بے ایمانی کرنا، جھوٹ بولنا، حق و انصاف کے خلاف کرنا

فَصْل بِگاڑْنا

آب و ہوا خراب کرنا ، پیداوار خراب کرنا.

ڈھالا بِگاڑْنا

نُقصان کرنا، کسی کے بنے بنائے کام میں خلل ڈالنا.

کِرْیا بِگاڑْنا

کیے دھرے کو ملیا میٹ کر دینا ، شکست دین ا، رسوا کرنا ، مٹّی پلید کرنا.

بھاو بِگاڑْنا

نرخ خراب کرنا .

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

دَھرْم بِگاڑْنا

دین کھونا، ایمان کھونا

ٹھاٹ بِگاڑْنا

شان مٹانا ، حالت خراب کرنا.

ساکھ بِگاڑْنا

معاملہ بگاڑنا ، شہرت و نیک نامی پر حرف آنا.

حَیثِیَّت بِگاڑْنا

غریب کردینا، بےعزت کرنا، مرتبہ گھٹانا

پَنْتَر بِگاڑْنا

پَنْتَھر بگڑنا (رک) کا تعدیہ.

پَلَسْٹَر بِگاڑْنا

ہیئت بگاڑنا، حیثیت خراب کرنا، پلیتھن نکالنا۔

بَنی بات بِگاڑْنا

بنا بنایا کام خراب کرنا یا بگاڑ دینا

دِین کو بِگاڑْنا

مذہب اِسلام میں رخنے ڈالنا.

بَنا بَنایا کھیل بِگاڑْنا

کسی اچھے بھلے منصوبے یا کام کا بیڑہ غرق کر دینا

پَرائی بَد شُگُونی کو اَپْنا گَھر بِگاڑْنا

رک : پرائے شگون اپنی ناک کٹانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَم بِگاڑنا کے معانیدیکھیے

جَنَم بِگاڑنا

janam bigaa.Dnaaजनम बिगाड़ना

محاورہ

جَنَم بِگاڑنا کے اردو معانی

  • زندگی خراب کرنا
  • ایمان بگاڑنا
  • گناہوں میں زندگی بسر کرنا، عیاشی کرنا

English meaning of janam bigaa.Dnaa

  • lead a life of sin, spoil one's life

जनम बिगाड़ना के हिंदी अर्थ

  • जीवन बेकार करना
  • ईमान बिगाड़ना
  • पापों में जीवन व्यतीत करना, अय्याशी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَم بِگاڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَم بِگاڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone