تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنَم میں تُھوکْنا" کے متعقلہ نتائج

تُھوکنا

تھوک نکالنا، لعاب دہن منھ سے باہر نکالنا، لعاب دہن پھینکنا

تُھکْنا

بے عزت ہونا ، ذلیل ہونا ، تھو تھو ہونا.

ٹُھکْنا

گڑنا، اندر گھسنا

ٹھوکْنا

گاڑنا ضرب لگا کر داخل کرنا ؛ گھسانا .

تُھونکْنا

رک : تھوکنا .

ٹھونکْنا

ٹھوکنا

ٹِھکانَہ

ٹھکانا

ٹِھکانے

ٹھکانا کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل

ٹِھکانی

بیل گاڑی یا چھکڑے کی پھڑ کے پچھلے سروں پرآڑی جڑی ہوئی پٹی جس پر گاڑی یا چکھڑے کی سطح بنائی جاتی ہے اور پٹے کے ساتھ کی لکڑیوں کو اس سے بان٘دھا جاتا ہے

ٹِھکانا

گھر، منزل، مقام، (ٹھہرنے کی) جگہ

تَھکْنا

رکنا، عاجز آنا (نفی کے ساتھ)

ٹَھکْنا

ٹھکٹھکانا

ٹھیکْنا

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

تھاکْنا

تھکنا، طاقت نہ رہنا، مضمحل ہونا، رکنا، ٹہرانا، تعجب میں رہ جانا، بھونچکا ہونا

ٹِھیکانا

ٹھکانا

ٹِھکونی

رک : ٹھکوری ، بیساکھی ، لن٘گڑے لولے کو چلنے میں سہارا دینے والی لکڑی .

تُھکانا

تھوکنا کا تعدیہ

ٹِھکْنا

ٹھٹھکنا، ٹھہرنا، رکنا، اڑنا، ٹکنا

ٹُہُکْنا

رک : ٹھسکنا.

ٹَہَکْنا

ٹَہُوکْنا

دھکا، ضرب، تھپڑ، کہنی مارنا، آنکس مارنا، ہلانا

ٹِھیک آنا

(کپڑے جوتے وغیرہ کا) موزوں یا ناپ کے مطابق ہونا

ٹھونکْنی

ٹھون٘کنے کا اوزار ، ایک طرح کا ہتھوڑا .

تُھڑْنا

(کسی چیز کی مقدار یا تعداد) کم پڑنا ، گھٹ جانا.

ٹھاڑْنا

رکھنا، دھرنا

کُلّی تُھوکْنا

رک : کلّی پھینکنا .

نَہ تُھوکنا

اہمیت نہ دینا، توجہ نہ دینا، خواہش نہ کرنا، رغبت نہ کرنا

خُون تُھوکْنا

کسی صدمے اور بیماری خاص طور پر سل کے باعث لہو کی قے کرنا، کھانسی میں بلغم کی جگہ خون آنا

لَہُو تُھوکْنا

سل کا مرض ہوجانا، مرض سِل میں مبتلا ہوکر مرنا، سخت آزار سہنا، خون کی قے کرنا، تپ دق ہونا، پھیپھڑے میں زخم پڑ کر منھ سے لہو آنے لگنا

لوہُو تُھوکْنا

رک : لہو تھوکنا ، خون کی قے ہونا ، تپِ دق ہونا

گانڑ میں تُھوکْنا

(فحش ؛ بازاری) نہایت ذلیل کرنا ، شرمندہ کرنا.

مُنْھ میں تُھوکْنا

۔کنایہ ہے کسی کو بُرابھلا کہنے سے بھی۔ ؎

مُنہ میں تُھوکنا

سخت ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، لعن طعن کرنا ، شرمندہ کرنا ۔

حَلْق میں تُھوکْنا

لنعت بھیجنا ، برا کہنا ، تہمت لگانا.

مُنْھ پَر تُھوکْنا

۔چہرے پر تھوک ڈالنا۔

مُنہ پَر تُھوکنا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

فَلان میں تُھوکْنا

رسوا کرنا، بری طرح ذلیل کرنا، فحش گالیاں دینا

دُنْیا کا تُھوکْنا

معاشرے کا بداطواری پر ذلیل کرنا ، عام طور پر رسوا ہو جانا

جَنَم میں تُھوکْنا

ذات کی بنیاد پر لعنت ملامت کرنا، عیب لگانا، نام دھرنا

آسْمان كو تُھوكنا

كسی بزرگ یا اعلیٰ مرتبے والے شخص كی اہانت كرنا، بڑے یا پاک دامن پر الزام لگانا

صُورَت پَر تُھوکْنا

حقارت اور نفرت سے پیش آنا ، توجہ نہ دینا۔

آسمان پَر تُھوکنا

ایسا كام كرنا جس سے الٹا اپنے تئیں نقصان پہنچے، یا ندامت حاصل ہو، بیجا حركت كرنا، بے ہودہ اور بے فائدہ كام كرنا

مُنْھ پَر نَہ تُھوکْنا

۔(کنایۃً) خفیف توجّہ کرنا۔ نظر حقارت سے دیکھنا۔ کمال بے وقعت سمجھنے سے کنایہ ہے۔ ؎

مُنہ پَر نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُنہ پَہ نَہ تُھوکنا

بہت نفرت کرنا ، نہایت حقیر اور ناقابل ِالتفات سمجھنا ۔

مُنہ سے خُون تُھوکنا

خون تھوکنا ، بہت صدمہ یا اذیت برداشت کرنا ۔

ٹِھکانے کی آواز

۔ٹھیک ٹھیک سُروں پر پہنچنے والی آواز جو بہک کر کہیں سے کہیں نہ ہو رہے۔

ٹِھکانے کی آواز

(گانے والے کی) آواز جو ساز کے ٹھیک سروں میں مل جائے ، معقول اور مناسب آواز

جَنَم میں نَہ تُھوکْنا

رخ بھی نہ کرنا ،ذرا سی توجہ بھی نہ کرنا .

سارے جَہاں کا تُھوکْنا

سب لوگوں کا بُرا بھلا کہنا

ٹِھکانے کا آدْمی

بھلا مانس، معقول آدمی، کام کا یا ڈھن٘گ کا آدمی، شریف آدمی، مہذب آدمی

ٹِھکانے کا آدمی

۔صفت۔ بھلا مانس۔ ؎

ٹِھکانے لَگا دینا

مناسب یا ٹھیک جگہ پر رکھ دینا ، صحیح مقام پر پہن٘چانا ، درست کردینا (عقل وغیرہ).

کِسی چِیز پَر نَہ تُھوکْنا

اسے خاطر میں نہ لانا ، کسی چیز سے نہایت اکراہ اور نفرت ظاہر کرنا

ٹِھکانا ڈُھونْڈْنا

جگہ تلاش کرنا، گھر ڈھونڈنا، پتہ معلوم کرنا، رہنے کا مکان تجویز کرنا

ٹِھکانے سے رَکْھ دینا

ترتیب سے رکھ دینا، مناسب موقع پر رکھ دینا

ٹِھکانے کی

ٹھکانے کا (رک) کی تانیث.

ٹھکانے کا

۱. مناسب ، موزوں ، ٹھیک ، بر محل ، کام کا.

ٹِھکانا نَہِیں رَہْنا

حد باقی نہ رہنا ، بے حد و حساب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنَم میں تُھوکْنا کے معانیدیکھیے

جَنَم میں تُھوکْنا

janam me.n thuuknaaजनम में थूकना

محاورہ

مادہ: جَنَم

موضوعات: عوامی ہندو

جَنَم میں تُھوکْنا کے اردو معانی

  • ذات کی بنیاد پر لعنت ملامت کرنا، عیب لگانا، نام دھرنا

जनम में थूकना के हिंदी अर्थ

  • ۔(हिंदू। ओ) ज़ात बुनियाद पर लानत मलामत करना। नाम धरना। ऐब लगाना। इन को तकों पर क्या कोई जन्म में थूकेगा
  • ज़ात बुनियाद पर लानत मलामत करना, ऐब लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنَم میں تُھوکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنَم میں تُھوکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone