تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُون تُھوکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُون تُھوکْنا کے معانیدیکھیے
خُون تُھوکْنا کے اردو معانی
- کسی صدمے اور بیماری خاص طور پر سل کے باعث لہو کی قے کرنا، کھانسی میں بلغم کی جگہ خون آنا
- قریب بہ ہلا کت ہونا، ہلکان ہونا، عاجز ہو جانا
- شگفتہ ہونا، کِھل جانا
- چرچا ہونا، مشہور ہونا، رنگ آنا
English meaning of KHuun thuuknaa
- have a great shock, spit blood, spit blood, suffer from phthisis or tuberculosis, work oneself to death
ख़ून थूकना के हिंदी अर्थ
- किसी भी आघात और विशेष रूप से तपेदिक के कारण रक्त की उल्टी करना, खाँसी में बलग़म की जगह ख़ून आना
- मरने के क़रीब होना, परेशान, होना, कमज़ोर होना, असहाय होना
- खिल जाना
- चर्चा करना, प्रसिद्ध होना, रंग आना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُون تُھوکْنا)
خُون تُھوکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔