تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْدْرا" کے متعقلہ نتائج

جَنْدْرا

(کاشتکاری) نئی زمین توڑنے کا ایک قسم کا بھاری ہل ، جیلی

گَل جَنْدْرا

وہ ہاتھ جس کی ہڈی ٹوٹی ہو یا زخمی ہاتھ کو سہارا دینے کے لیے گلے میں باندھ کر لٹکاتے ہیں، وہ رومال یا کوئی اورکپڑا جو گلے میں لٹکا کر شکستہ یا ضرب رسیدہ ہاتھ اس میں لٹکائے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْدْرا کے معانیدیکھیے

جَنْدْرا

jandraaजन्द्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری شکار

جَنْدْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کاشتکاری) نئی زمین توڑنے کا ایک قسم کا بھاری ہل ، جیلی
  • (کاشتکاری) کھلیان پلٹنے کی پنچ شاخہ چھڑ ، جیلی ، دم بالی
  • (کاشتکاری) کھیت میں کیاریوں کی مین٘ڈھ بنانے کا پھاوڑے کی قسم کا اوزار ، جندا.
  • تالا ، قفل
  • نگینے گر کی سان کا اڈا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْدْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْدْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words