تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنگی" کے متعقلہ نتائج

جَنگی

سپاہی، فوجی آدمی

جِنْگی

بنگالی مجیٹھ

جَنگی بَیاں

رک : جن٘گی ترانہ .

جَنگی تَرانَہ

رجز یعنی وہ نظمیں جو قبل جنْگ پڑھتے ہیں ، رزمیہ نظم .

جَنگی جَوان

فوجی، فوج کا آدمی، سپاہی، رن٘گروٹ

جَنگی قاعِدَہ

فوجی قواعد و ضوابط.

جَنگی کارْرَوائی

جن٘گ سے متعلق انتظام بندوبست اور کام کاج وغیرہ

جَنگی جَہاز

لڑائی کا جہاز، وہ جہاز جو لڑائی میں کام آئے

جَنگی لاٹ

سپہ سالار، کمانڈر انچیف

جَنگی پِلان

جنْگ سےمتعلق منصوبہ ، جنْگ سے متعلق وہ امور جو اُسے پایۂ تکمیل تک پہنْچانے کے لیے کیے گیے ہوں .

جَنگی نامَہ نِگار

جن٘گ کے حالات و واقعات کی رپورٹ لکھنے والا صحافی

جَنگی کَونْسِل

مجلس شورائے جن٘گ ، مجلس جن٘گ (جو عین میدان میں منعقد ہو یا مستقل طور پر قائم ہو)

جَن٘گی کَشْتی

لڑائی میں کام آنے والی کشتی ؛ بڑی کشتی .

جَن٘گی رَقْص

جن٘گی ناچ (جو وحشی قومیں لڑائی سے پہلے ناچتی ہیں).

جَن٘گی کھیل

جن٘گی شطرن٘ج (ایک کھیل جس میں میدان جن٘گ کی بساط پر فوجوں کے پتلے چلائے جاتے ہیں اور لڑائی کے نئے نئے نقشے بنائے جاتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنگی کے معانیدیکھیے

جَنگی

ja.ngii•जंगी

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَنگی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سپاہی، فوجی آدمی
  • وہ گھوڑا جو میدان جن٘گ میں کام آتا ہے
  • ۔سپاہی لشکری۔ مبارز، شجاع، بہادر

صفت

  • جن٘گ سے منسوب یا متعلق، لڑائی کا، لشکری، فوجی، فوج سے متعلق
  • لڑاکا، لڑنے کے قابل، بہادر
  • بڑا، لمبا چوڑا ، بے ڈھن٘گا
  • جھگڑالو، لڑنے والا

شعر

Urdu meaning of ja.ngii

  • Roman
  • Urdu

  • sipaahii, faujii aadamii
  • vo gho.Daa jo maidaan jang me.n kaam aataa hai
  • ۔sipaahii lashkarii। mubaariz, shujaaa, bahaadur
  • jang se mansuub ya mutaalliq, la.Daa.ii ka, lashkarii, faujii, fauj se mutaalliq
  • la.Daakaa, la.Dne ke kaabil, bahaadur
  • ba.Daa, lambaa chau.Daa, beDhangaa
  • jhaga.Daaluu, la.Dne vaala

English meaning of ja.ngii

Noun, Masculine

  • martial, military, soldier, fighter
  • horse trained for battle

Adjective

  • huge, big
  • warlike
  • contentious
  • quarrelsome, fighting

जंगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो घोड़ा जो मैदान जंग में काम आता है
  • लश्करी, बहादुर
  • सिपाही, फ़ौजी आदमी

विशेषण

  • जंग अर्थात् युद्ध संबंधी
  • युद्ध में भाग लेने वाला अथवा युद्ध में काम आनेवाला, सामरिक
  • बड़ा, लंबा चौड़ा, बेढंगा
  • लड़ाका, बहादुर
  • सैनिक
  • बहुत बड़ा; दीर्घकाय
  • लड़ने-झगड़ने वाला, झगड़ालू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone