تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنْگْلی سُوَر" کے متعقلہ نتائج

صُوَر

چہرے، تصویریں، شکلیں

صُوَرِ عَقْلِیَہ

(منطق) رک : صورِ ذہنیہ .

صُوَرِ ذِہْنِیَہ

ذہن میں موجود اشکال ، تصوراتی اشکال .

صُوَرِ عِلْمِیَہ

(تصوُّف) حقائقِ عالم کی صورتیں جو علمِ الہی میں ہیں ، اعیانِ ثابتہ.

صُوَرُ الْاِرادَہ

(تصوف) صورُ الارادہ : اس سے مراد یہ ہے کہ سالک ہر شے میں ارادۂ حق مشاہدے کرے اور ارادۂ غیرِ حق سے بالکل منقطع ہوجائے.

صُوَرِ عِلْمی

رک : صور علمیہ .

صُوَرِ جَسِیمِیَہ

(ہیئت) ستاروں یا سیّاروں کی تجسیمی صورتیں.

صُوَرِ اِلٰہِیَّہ

(تصوف) عبارت ہے انسان کامل سے بہ سبب محقق ہونے انسانِ کامل کے حقائق اسماءِ الہیّہ کے ساتھ اور وہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اصل میں اور دیگر عرفا آپؐ کی بیعت میں.

صُوَرُ الْحَق

(تصوف) صور الحق صورتِ حق کو کہتے ہیں جو درحقیقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں لہذا بتوسط آپؐ کے سب حق کی صورت پر ہیں.

صُوَرِ حِسابِیَّہ

(ریاضی) اعداد کی اشکال

صُوَرِ رُوحانِیَّہ

(تصوف) اشکال باطنی

صُوَرِ مَمْنُوعَہ

وہ اشیا جو ممنوعہ ہوں ، منع کی ہوئی چیزیں.

صُوَرِ نَوعِیَّہ

(تصوُّف) مختلف اشیا کی مخصوص اشکال مثلاً پھول پتّے ، درخت جو اپنی اشکال سے پہچانے جاتے ہیں.

ہَفْت صُوَر

(لفظاً) سات صورتوں والا ؛ (کنایتہ) فارس میں اصطخرکا بت خانہ جسے مہ آباد نے تعمیر کیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنْگْلی سُوَر کے معانیدیکھیے

جَنْگْلی سُوَر

ja.nglii-suvarजंगली-सुवर

اصل: ہندی

وزن : 2212

موضوعات: کنایۃً

جَنْگْلی سُوَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. خوک صحرائی ، یہ برصغیر میں اکثر مقامات میں پایا جاتا ہے اور جن٘گلوں اور اون٘چی گھاس کے میدانوں میں اور پہاڑوں پر ملتا ہے.
  • ۲. (کنایۃً) موٹا اور بد صورت آدمی

English meaning of ja.nglii-suvar

Noun, Masculine

  • a wild hog or boar, Metaphorically: a stout ungainly man

जंगली-सुवर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यह उपमहाद्वीप में कई स्थानों पर पाया जाता है और जंगलों और ऊंचे घास के मैदानों और पहाड़ों में पाया जाता है, प्रतीकात्मक: मोटा, भद्दा और कुरूप व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنْگْلی سُوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنْگْلی سُوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone